Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے امریکی کی بالآخر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے امریکی کی بالآخر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی
دلچسپ و عجیبکاروبار

20 برسوں تک ٹکٹ خریدنے والے امریکی کی بالآخر 20 لاکھ ڈالر کی لاٹری نکل آئی

Published July 1, 2024
Tags: Featured امریکا میں 20 برسوں سے بالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی لاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص
Share
SHARE

میساچوسیٹس (ویب‌ڈیسک): امریکا میں 20 برسوں سے ایک ہی دکان سے لاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص نے بالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔میساچوسیٹس سے تعلق رکھنے والے ولیم لیلی نے بتایا کہ وہ روزِنڈیل فوڈ مارٹ سے گزشتہ 20 برسوں سے لاٹری ٹکٹ خرید رہے تھے۔

بالآخر انہیں ان کی ثابت قدمی کا صبر ملا، انہوں نے 20 ڈالر مالیت کا 50 لاکھ ڈالر 100 ایکس کیش ورڈ ٹکٹ خریدا اور اس کو کھرچنے پر 10 لاکھ ڈالر کا انعام پایا۔

ولیم لیلی نے انعامی رقم یک مشت وصول کی جبکہ ان کے من پسند اسٹور کو انعامی ٹکٹ کی فروخت پر 10 ہزار ڈالر کا بونس بھی ملا۔

TAGGED:Featuredامریکا میں 20 برسوں سےبالآخر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لیلاٹری کا ٹکٹ لینے والے شخص
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی
Next Article مخصوص نشستوں کا کیس: سال کا وقت لینے کے باوجود PTI انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس- یوکرین معاملے پر عالمی سطح پر گہما گہمی

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید کی ہے۔ برطانیہ نے یوکرین کے…

January 17, 2023
دنیا

غزہ میں اسرائیل کے مظالم پر بھارتی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے: پریانکا گاندھی

نئی دہلی (ویب‌ڈیسک): بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی بھی غزہ میں اسرائیلی مظالم…

August 12, 2025
دلچسپ و عجیب

دو دوستوں نے دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس (ویب ڈیسک): دو دوستوں نے مل کر دنیا کی سب سے اونچی سائیکل تیار کرلی ہے جس پر بیٹھ…

June 12, 2024
دلچسپ و عجیب

ہوائی جہاز سےاسکیٹ بورڈ کرتب کا عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالی کھلاڑی

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک چیمپیئن اسکیٹ بورڈر نے 9000 فِٹ سے زائد کی بلندی پر جا کر ہوائی…

March 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?