Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہوائی جہاز سےاسکیٹ بورڈ کرتب کا عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالی کھلاڑی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ہوائی جہاز سےاسکیٹ بورڈ کرتب کا عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالی کھلاڑی
دلچسپ و عجیب

ہوائی جہاز سےاسکیٹ بورڈ کرتب کا عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالی کھلاڑی

Published March 23, 2023
Tags: 9000 فِٹ سے زائد کی بلندی پر Featured باہر نکلتے پائپ پر فِیبل گرنڈ کرتب کیلیفورنیا کی 29 سالہ لیٹیشیا بوفونی ہاز کے پچھلے خارجی راستے پر نصب
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک چیمپیئن اسکیٹ بورڈر نے 9000 فِٹ سے زائد کی بلندی پر جا کر ہوائی جہاز سے گرِنڈ کرتب دِکھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کی 29 رہائشی لیٹیشیا بوفونی سی 130 طیارے کی مدد سے 9022 فِٹ کی بلندی پر پہنچ کر پیراشوٹ باندھا اور جہاز کے پچھلے خارجی راستے پر نصب باہر نکلتے پائپ پر فِیبل گرنڈ کرتب دِکھا کر چھلانگ لگا دی۔

Skater @LeticiaBufoni took to new heights in order to set this record 🛹️https://t.co/eyVdoCapRN

— Guinness World Records (@GWR) March 21, 2023

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے لیٹیشیا کے بلند ترین مقام پر اسکیٹ بورڈ کا کرتب دِکھانے کے ریکارڈ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

واضح رہے لیٹیشیا بوفونی ایکس گیمز میں خواتین کی کیٹیگری میں سب سے زیادہ اسکیٹ بورڈ اسٹریٹ گولڈ میڈلز (5) جیتنے، ایکس گیمز سمر خواتین کی کیٹیگری میں سب سے زیادہ میڈلز جیتنے (12) اور ہوائی جہاز میں سب سے بڑا اسکیٹ پارک بنانے اور اڑانے کا ریکارڈ بھی اپنے پاس رکھتی ہیں۔

Quem vamos? https://t.co/6jike5bkf4

— Leticia Bufoni (@LeticiaBufoni) March 14, 2023

TAGGED:9000 فِٹ سے زائد کی بلندی پرFeaturedباہر نکلتے پائپ پر فِیبل گرنڈ کرتبکیلیفورنیا کی 29 سالہ لیٹیشیا بوفونیہاز کے پچھلے خارجی راستے پر نصب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں ائرپورٹس پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال ہوگیا
Next Article امریکا سےبہترتعلقات:PTIکاایک اورلابنگ فرم سےہزاروں ڈالرکامعاہدہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے، انسٹا اسٹوری شیئر

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کی نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے۔ماڈلنگ اور پھر ڈرامہ انڈسٹری میں اداکارہ مومنہ…

June 20, 2024
پاکستانکاروبار

ملیر ایکسپریس وے کو KPT ٹرمینل سے ملانے کیلیے نیا ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ، منظوری دیدی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیاہے۔…

September 2, 2024
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل: دہشتگردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین، 1 سپاہی شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی نجی کمپنی کی گاڑی…

November 14, 2023
پاکستان

پاک فوج میں بھرتی افغانیوں کا معاملہ: کیپٹن، لیفٹیننٹ و دیگران کو برطرف کردیا گیا، وزیر دفاع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاک فوج میں بھرتی افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف…

March 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?