Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بولان میں ریلوےٹریک پر دھماکہ،بوگیاں گرپڑیں،8 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بولان میں ریلوےٹریک پر دھماکہ،بوگیاں گرپڑیں،8 افراد زخمی
پاکستان

بولان میں ریلوےٹریک پر دھماکہ،بوگیاں گرپڑیں،8 افراد زخمی

Published January 20, 2023
Tags: Featured بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میں ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جعفر ایکسپریس ریلوے لائن پر دھماکہ
Share
SHARE

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے لائن پر دھماکے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہیں ۔ دھماکے کی زد میں آکر جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اترگئیں۔ڈپٹی کمشنر بولان کچھی آغا سمیع اللہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی گئی ، انجن سمیت آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکا سبی اور مچھ کے درمیان پنیر اسٹیشن کے قریب ہوا، اور دھماکا اس وقت ہوا جب جعفر ایکسپریس پنیر اسٹیشن پہنچ رہی تھی، تاہم خود قسمتی سے ٹرین چند لمحوں بعد ٹریک تک پہنچی، دھماکے سے پٹریاں ٹوٹ گئیں اور جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، جس کے باعث 8 مسافرزخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو، پولیس اور لیویز کی بھاری نفری پنیر اسٹیشن پہنچ گئیں، اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جب کہ دیگر مسافروں کو بحفاظت ٹرین سے اتار کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، اور ٹرینوں کی آمدورفت کو روک دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر بولان کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 افراد زخمی ہیں ، پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئی ہیں۔

TAGGED:Featuredبلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میںٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیںجعفر ایکسپریسریلوے لائن پر دھماکہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی فلم ’گلابو رانی‘نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article لاہور میں نجی اسکول کی طالبہ پر دیگر طالبات کا تشدد، ویڈیو وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہاکی مسلمان دوست سے شادی، مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل ہوگئی۔چند روز قبل…

June 22, 2024
پاکستان

سیلاب میں ڈوبےلوگوں کو مہنگائی میں نہ ڈبوئیں؛بلاول کی IMFکو دہائی

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خاجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی اداروں اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی…

February 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے؛ حافظ نعیم

کراچی (نجات نیوز): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کا حق مارا جا رہا…

January 11, 2023
پاکستانکاروبار

عوام ہوجائیں‌ہوشیار! بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کی درخواست نیپرا میں جمع، سماعت 20 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی جس سے…

November 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?