Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر

Published May 17, 2024
Tags: Featured اسلام آباد ہائی کورٹ ایک سال بعد دوبارہ سماعت بانی پاکستان تحریک انصاف ٹیریان کیس میں بڑی پیش رفت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کے لیے مقرر کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ سے ٹیریان کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، اور بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان کیس کی سماعت کے لیے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے، جبکہ جسٹس ارباب محمد طاہر ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی بینچ کا حصہ ہوں گے، لارجر بینچ 21 مئی کو سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا تھا جس کا جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر بھی حصہ تھے۔

جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے چیف جسٹس سے مشاورت کےبغیراپنی رائے کوفیصلہ قراردے کراپ لوڈ کرایا تھا جس میں دونوں ججوں نے ٹیریان کیس کو ناقابل سماعت قرار دیا تھا۔

تاہپم چیف جسٹس کےدستخط سےفیصلہ جاری نہ ہونے کے باعث معاملے کی انکوائری کا آرڈرکیا گیا تھا اور چیف جسٹس آفس نے دو ججوں کا فیصلہ ویب سائٹ سے ہٹا کر پریس ریلیز میں نیا بنچ تشکیل دینے کا کہا تھا۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد ہائی کورٹایک سال بعد دوبارہ سماعتبانی پاکستان تحریک انصافٹیریان کیس میں بڑی پیش رفت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا
Next Article سندھ ہائیکورٹ کا موئن جو دڑو تہذیب کی روایت کے مطابق کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس یوکرین جنگ: روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ، کوئی نقصان نہیں‌ ہوا

ماسکو (ویب ڈیسک): گزشتہ سال فروری سے جاری روس یوکرین جنگ میں پہلی بار روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ…

May 31, 2023
پاکستان

عمران خان جیسا کروگے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو، نواز شریف

(ویب ڈیسک):‌ لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے گلے میں رسی ڈال…

October 2, 2024
پاکستانتازہ ترین

پختونخوا: 5 سال میں بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بچوں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12…

August 11, 2024
پاکستانکاروبار

اشرافیہ کی مراعات کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ بجلی ساڑھے7 روپے تک مہنگی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے بجلی7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے…

July 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?