Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بچوں کو لاحق بارہ بیماریوں میں ایک اورمہلک ترین بیماری کا اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بچوں کو لاحق بارہ بیماریوں میں ایک اورمہلک ترین بیماری کا اضافہ
پاکستانصحت

بچوں کو لاحق بارہ بیماریوں میں ایک اورمہلک ترین بیماری کا اضافہ

Published September 11, 2025
Tags: 14 سال کی عمر کی لڑکیوں کو ویکسین Featured بچوں کو لاحق ہونے والی بارہ بیماریوں تیرویں مہلک ترین بیماری کا اضافہ سروائیکل کینسر کا اضافہ
Share
SHARE

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): بچوں کو لاحق ہونے والی بارہ بیماریوں میں تیرویں مہلک ترین بیماری کا اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بچوں کو لاحق ہونے والی بارہ بیماریوں میں تیرویں مہلک ترین بیماری سروائیکل کینسر کا اضافہ کیا گیا ہے۔سروائیکل کینسر کی جان لیوا بیماری خواتین کو نشانہ بناتی ہے۔ ایچ پی وی وائرس بچہ دانی کے منہ کے کینسر (سروائیکل کینسر) کی بڑی وجہ ہے۔یہ مہم 15 سے 27 ستمبر تک پنجاب، سندھ، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد سمیت منتخب علاقوں میں ہوگی۔ اس میں بنیادی طور پر 9 سے 14 سال کی عمر کی لڑکیوں کو ویکسین دیا جائے گا۔

ضلع راولپنڈی کی تفصیل کچھ یوں‌ہے کہ میں 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک 3 لاکھ 87. ہزار 334 بچیوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے ویکسینیشن کمپئین کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے HPV ویکسین مہم کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔

مہم ضلع کی تمام 9 تحصیلوں اور 212 یونین کونسلوں میں چلائی جائے گی۔ راولپنڈی کی تخمینہ آبادی 2025 میں 63 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔ 303 آؤٹ ریچ موبائل ٹیمیں ویکسینیشن مہم میں حصہ لیں گی جبکہ ضلع بھر میں 19 مقررہ ویکسینیشن مراکز بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔

ویکسینیشن سنٹرز میں 5 ہزار 700 بچیوں کو ویکسین دی جائے گی اور مہم کے لیے 322 ویکسی نیٹرز اور 322 ٹیم اسسٹنٹس تعینات ہونگے۔ 625 سوشل موبلائزرز کمیونٹی میں آگاہی مہم چلائی جائے گی۔

علاوہ ازیں 212 یونین کونسلوں میں فرسٹ لیول سپروائزر تعینات کر دیے گئے ہیں اور 27 سیکنڈ لیول سپروائزرز مہم کی نگرانی کریں گے۔ ویکسین کے بعد ممکنہ مضر اثرات (AEFI) سے نمٹنے کے لیے فوکل پرسن بھی تعینات کیا گیا ہے۔

مہم کے دوران طبی فضلے کو ٹھکانے لگانے کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر احسان غنی نے والدین اور اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ ہر اہل بچی کو یہ زندگی بچانے والی ویکسین لگوانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ہمارے بچوں کی صحت ایک مشترکہ امانت ہے۔

TAGGED:14 سال کی عمر کی لڑکیوں کو ویکسینFeaturedبچوں کو لاحق ہونے والی بارہ بیماریوںتیرویں مہلک ترین بیماری کا اضافہسروائیکل کینسر کا اضافہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا
Next Article سلمان خان کی جان ایک مرتبہ پھر خطرے میں، بگ باس شو پر مختلف پابندیاں عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سلیکٹر محمد وسیم
کھیل

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

پی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی…

December 23, 2022
پاکستانتازہ ترین

عوام کیلیے ایک اور خواب: مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے: شہباز شریف

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی…

October 29, 2023
پاکستان

سوال اب یہ ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا کس کا اختیار ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے سپریم کورٹ…

February 27, 2023
پاکستان

رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل

رانی پور (ویب ڈیسک): رانی پور میں ایک حویلی میں کام کرنے والی معصوم لڑکی کے تڑپ تڑپ کر مرنے…

August 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?