Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا میں پی آئی اے کےایک اور ملازم کےسلپ ہونےکی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کینیڈا میں پی آئی اے کےایک اور ملازم کےسلپ ہونےکی تصدیق
پاکستانکاروبار

کینیڈا میں پی آئی اے کےایک اور ملازم کےسلپ ہونےکی تصدیق

Published March 1, 2024
Tags: Featured ٹورنٹو پرواز پی آئی اے سلپ ہونےکی تصدیق فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ
Share
SHARE

ٹورنٹو (ویب ڈیسک): ٹورنٹو پرواز پر تعینات پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں غائب ہوگیا۔ترجمان پی آئی اے نے فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ کے سلپ ہونےکی تصدیق کردی۔

ترجمان نے بتایا کہ عملےکے پاسپورٹ حکام کے پاس جمع کرانےکا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ اس ہفتےکینیڈا میں غائب ہونے والا دوسرا فضائی میزبان ہے۔

ترجمان کے مطابق اسی ہفتے ایک خاتون ائیر ہوسٹس بھی ہوٹل سے لاپتا ہوچکی ہیں، 2 سال میں ٹورنٹو پروازوں پر تعینات تقریباً 10 فضائی میزبان سلپ ہو چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredٹورنٹو پرواز پی آئی اےسلپ ہونےکی تصدیقفلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےدلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دیدی
Next Article ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ابیہا سعید نے جیت لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختوانخواہ علی امین…

July 19, 2025
انٹرٹینمنٹ

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔بھارتی میڈیا کے…

October 2, 2024
انٹرٹینمنٹ

ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان جلد کرن جوہر کی فلم…

February 25, 2023
پاکستان

عمران خان کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا: بلوم برگ

کراچی (ویب ڈیسک: امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…

April 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?