Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جدہ رن وے پر پی آئی اے کے ایک اور طیارے میں آتشزدگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جدہ رن وے پر پی آئی اے کے ایک اور طیارے میں آتشزدگی
پاکستانتازہ ترین

جدہ رن وے پر پی آئی اے کے ایک اور طیارے میں آتشزدگی

Published September 29, 2023
Tags: پرواز کی ممکنہ روانگی میں 28 گھنٹوں کی تاخیر ہے
Share
SHARE

جدہ (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کے جدہ میں ایک اور بوئنگ طیارے میں آتشزدگی کا واقعہ رپورٹ ہوا جس کے بعد طیارے کی لاہور روانگی روک دی گئی۔ذرائع کے مطابق واقعہ جدہ سے گزشتہ شب لاہور کی پرواز پی کے 760 کی روانگی کے وقت پیش آیا جس میں طیارے سے منسلک رن وے پر موجود اے پی یونٹ میں آگ لگ گئی تھی۔

یہ طیارہ ملتان سے جدہ پہنچا تھا، متاثرہ طیارے نے واقعہ کی رات 9 بجے جدہ سے لاہور روانہ ہونا تھا، واقعہ کے بعد پرواز کی روانگی روک دی گئی اور ائیرپورٹ پر موجود 275 مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیا۔

جدہ سے لاہور کی پرواز کی ممکنہ روانگی میں 28 گھنٹوں کی تاخیر ہے، مسافروں کی روانگی آج شب 11 بجے متوقع ہے۔

واضح رہےکہ اندرون و بیرون ملک پی آئی اے کے طیاروں میں آتشزدگی کا گزشتہ 3 روزکے دوران یہ چوتھا واقعہ ہے اور ترجمان پی آئی اے رابطے کے باوجود مؤقف کے لیے دستیاب نہ ہوسکے۔

TAGGED:پرواز کی ممکنہ روانگی میں 28 گھنٹوں کی تاخیر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ، روس نے 2 یوکرینی ڈرون مار گرائے
Next Article مستونگ:عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکہ،47 افراد جاں بحق، 60 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 53 ہزار سے…

June 10, 2024
پاکستان

کراچی پولیس آفس پر حملہ،اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگردوں کے حملے…

February 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا ممبر ہے کوئی بھکاری نہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے آئی…

April 8, 2023
پاکستان

ایکسٹنیشن فوج سمیت ہر ادارے میں غلط ہے اگر حق ہے تو پارلیمنٹ کو بھی دیا جائے، فضل الرحمان

(ویب ڈیسک):‌ اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایکسٹنیشن کا عمل فوج سمیت…

September 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?