Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ، روس نے 2 یوکرینی ڈرون مار گرائے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ، روس نے 2 یوکرینی ڈرون مار گرائے
دنیا

یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہ، روس نے 2 یوکرینی ڈرون مار گرائے

Published September 29, 2023
Tags: Featured حملے کے نتیجے میں ایک بجلی کے ٹرانسفارمر نے آگ پکڑ لی
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روس نے الزام عائد کیا ہےکہ یوکرین نے اس کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا جس سے ایک اسپتال سمیت رہائشی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی گورنر نے بتایا کہ یوکرین نے جمعہ کو سرحد کے قریب ایک روسی گاؤں کے سب اسٹیشن پر 2 حملے کیے جس سے ایک اسپتال کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔

گورنر نے بتایا کہ ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک بجلی کے ٹرانسفارمر نے آگ پکڑ لی جس سے قریب ہی موجود دیگر رہائشی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔

گورنر کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے کے نتیجے میں ٹرانسفارمر میں آگ لگنے پرفائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا جس نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا اور جلد ہی اسپتال سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔

دوسری جانب روس کا کہنا ہےکہ اس نے بیلگوروڈ کے علاقے میں دو یوکرینی ڈرون کو مار گرایا۔

TAGGED:Featuredحملے کے نتیجے میں ایک بجلی کے ٹرانسفارمر نے آگ پکڑ لی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سکرنڈ واقعہ: تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئے، اس کی بیٹی بھی سیریس، دھرنا جاری
Next Article جدہ رن وے پر پی آئی اے کے ایک اور طیارے میں آتشزدگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ: چیف جسٹس

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ غلط خبر…

May 13, 2024
دلچسپ و عجیب

امریکی جوڑی کاایک منٹ میں چہرے پر زیادہ گیلے اسفنج مارنے کا ریکارڈقائم

آئیڈاہو - امریکا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک جوڑی نے ایک منٹ میں 96 اسفنج چہرے پر مارنے کا گینیز…

August 29, 2025
پاکستان

سپریم کورٹ کا وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹاؤن کو 10 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے وقت ضائع کرانے پر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 10 لاکھ روپے کا…

November 28, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے47 پیسےکمی

(ویب ڈیسک ):حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8…

August 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?