Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
پاکستانتازہ ترین

اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

Published November 16, 2024
Tags: انتقال کی تصدیق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور کے مطابق
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کرگئے۔الیاس بلور کے بھائی اور سینئر رہنما اے این پی غلام بلور کے مطابق مرحوم الیاس احمد بلور کئی ماہ سے پشاور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے، آج صبح 4 بجے الیاس بلور کا انتقال ہوا، 1940 میں پیدا ہونے والے الیاس بلور کی عمر 84 برس تھی۔

الیاس بلور 2012 میں اے این پی کے سنیٹر بنے تھے، مرحوم سیاست کے آغاز سے ہی اے این پی سے وابستہ تھے، الیاس بلور کے بیٹے غضنفر بلور نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی جس کے بعد الیاس بلور نے اپنی سیاسی سرگرمیاں ختم کردی تھیں۔

رہنما اے این پی ثمر ہارون بلور نے الیاس بلور کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ الیاس بلور کی نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔

مرحوم الیاس بلور اے این پی رہنما غلام احمد بلور اور شہید بشیر احمد بلور کے بھائی تھے۔

TAGGED:انتقال کی تصدیقسینیٹر الیاس احمد بلور انتقالعوامی نیشنل پارٹی کے رہنماغلام بلور کے مطابق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: 4 روز کیلئے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کی سفارش
Next Article 19 برس بعد رنگ میں اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلی فائٹ میں شکست کھاگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14…

August 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کی مخالفت کا اعلان کردیا۔سینیٹ میں…

March 30, 2023
پاکستان

کراچی: ائیرپورٹ پر شدید بارش، سیلابی صورتحال، چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی ائیرپورٹ پر بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہونے کے سبب چھوٹے طیاروں کو فلائنگ…

August 28, 2024
پاکستان

عمر کوٹ واقعہ: قانون و عدالت سے بالاتر قتل قابل مذمت ہے، جڈیشل انکوائری کروائی جائے؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک) : سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی…

September 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?