Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Published November 2, 2024
Tags: Featured انسداد دہشت گردی عدالت مراد سعید، حماد اظہر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، میاں حماد اظہر ،فرحت عباس سمیت دیگر کے ناقابل ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔

علاوہ ازیں عدالت نے واثق قیوم ،مراد سعید ،زبیر نیازی ،حامد رضا گیلانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور 7 نومبر تک ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ۔

عدالت نے تھانہ گلبرگ سمیت دیگر مقدمات میں ورانٹ گرفتاری جاری کیے۔

TAGGED:Featuredانسداد دہشت گردی عدالتمراد سعید، حماد اظہرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی نے پشاور جلسہ منسوخ کردیا، ٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ
Next Article اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین گنڈاپور کی ملک بند کرنے کی دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہرنائی بلوچستان: کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ،4 مزدور جاں بحق

ہرنائی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔…

February 27, 2023
پاکستان

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ):راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے تجاوز کرنے کے باعث ڈیم کے اسپل ویز کھولنے…

July 29, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آج شب کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں‌بھی دیکھا جاسکے گا

کراچی (ٹیک ڈیسک): رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاندگرہن…

October 28, 2023
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس:تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ

پشاور(ویب ڈیسک): بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور منصوبے میں خرد برد سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم…

March 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?