Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی نے پشاور جلسہ منسوخ کردیا، ٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی نے پشاور جلسہ منسوخ کردیا، ٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی نے پشاور جلسہ منسوخ کردیا، ٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ

Published November 2, 2024
Tags: پشاور جلسہ منسوخ پی ٹی آئی کی جانب سے 8 نومبر کو ٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ
Share
SHARE

پشاور (ویب‌ڈیسک): پی ٹی آئی کی جانب سے 8 نومبر کو ہونے والا پشاور جلسہ منسوخ کردیا گیا اور اس کی جگہ اب ٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق پشاور میں پاکستان تحریک انصاف نے اپنا 8 نومبر کا جلسہ منسوخ کرکے ٹینٹ ولیج آباد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی 10 نومبر کے بعد صوابی میں ٹینٹ ولیج آباد کرے گی۔

ٹینٹ ولیج آباد کرنے کے لیے صوابی ریسٹ ہاؤس میں ہزاروں ٹینٹ لگائےجائیں گے۔ ٹینٹ ویلج میں خیبرپختونخوا بھر سےلاکھوں پی ٹی آئی کارکن آئیں گے۔ علاوہ ازیں پارٹی قائدین، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور، وزرا، ایم این ایز اور ایم پی ایز ٹینٹ ولیج میں قیام کریں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینٹ ولیج میں مقیم پارٹی کارکنوں کے اسلام آباد کی جانب مارچ کرنےکا بھی امکان ہے، تاہم اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کا حتمی فیصلہ مرکزی قیادت کرے گی۔

پی ٹی آئی رہنما ارباب عاصم کے مطابق پشاور جلسہ منسوخ کرکے ٹینٹ ولیج لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں ملک بھر سے کارکن شریک ہوں گے۔ علاوہ ازیں اجتماع سے وزیراعلیٰ، مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ تبلیغی اجتماع کے باعث ٹینٹ ولیج کی حتمی تاریخ کا فیصلہ تاحال نہیں کیا جا سکا۔

TAGGED:پشاور جلسہ منسوخپی ٹی آئی کی جانب سے 8 نومبر کوٹینٹ ولیج آباد کرنے کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹھل-جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی
Next Article انسداد دہشتگردی عدالت؛ مراد سعید، حماد اظہر و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر سمیت دو گھروں سے لوٹ مار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر اور ان کے دوستوں کو کراچی کے علاقے دستگیر میں مسلح افراد…

January 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

چیچہ وطنی:جعفر ایکسپریس بوگی نمبر 4میں دھماکا،1جاں بحق،3 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کے واش روم میں دھماکا ہوا ہے جس سے…

February 16, 2023
پاکستان

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹوزرداری

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات نہیں کیے جائیں…

January 20, 2023
پاکستان

عمران خان کا پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت، 100 فیصدعمل ہوگا؛ بیریسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی کو قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے…

August 26, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?