Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایپل نے 2 نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایپل نے 2 نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل نے 2 نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے

Published March 5, 2024
Tags: 2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف Featured ایپل نے نئی ایم 3 چپ سے لیس
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے نئی ایم 3 چپ سے لیس 2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرائے ہیں۔ایپل کی جانب سے ایم 3 چپ کو اکتوبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا اور سب سے پہلے اسے آئی میک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور میک بک پرو لیپ ٹاپس میں استعمال کیا گیا تھا۔اب یہ نئی چپ میک بک ائیر لیپ ٹاپس میں استعمال کی گئی ہے۔

ایپل کے مطابق 13 اور 15 انچ ڈسپلے والے نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس میں 1080p ویب کیم، زیادہ تیز وائی فائی نیٹ ورک سپورٹ اور 18 گھنٹے بیٹری لائف جیسے فیچرز موجود ہیں۔

دونوں لیپ ٹاپس کا ڈیزائن پرانے ماڈلز جیسا ہی ہے مگر نئی ایم 3 چپ کے باعث صارفین ان ڈیوائسز سے مزید 2 ڈسپلے منسلک کر سکیں گے۔

کمپنی نے ان ڈیوائسز کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس دنیا کے بہترین لیپ ٹاپس قرار دیا ہے۔

ایپل کے مطابق یہ اے آئی لیپ ٹاپس ہیں، مگر اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

اس سے قبل 28 فروری 2024 کو ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے کہا تھا کہ کمپنی کی جانب سے اے آئی کے حوالے سے اہم اعلان رواں سال کسی وقت کیا جائے گا۔

زیادہ امکان یہ ہے کہ جون میں ایپل کی ورلڈ وائیڈ ڈویلپر کانفرنس میں اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس نئے سافٹ وئیر متعارف کرائے جائیں گے۔

اس کے علاوہ دیگر اپ ڈیٹس کی تفصیلات بھی جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ 13 انچ کے میک بک ائیر کی قیمت 1099 ڈالرز سے شروع ہوگی جبکہ 15 انچ کا ماڈل 1299 ڈالرز کا ہوگا۔

TAGGED:2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارفFeaturedایپل نے نئی ایم 3 چپ سے لیس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹروں کی عیاشیاں ختم: بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد
Next Article سرکاری ملازمین کو بھارت کی طرز پر رضاکارانہ پنشن دینے کی تجویز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف

(ویب ڈیسک ): ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے خودکش بمبار کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا…

December 26, 2023
مہنگائی کی شرح
کاروبار

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.42 فیصد پر آگئی

پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق خوراک اور ایندھن کی بلند قیمتوں…

December 17, 2022
انٹرٹینمنٹ

بھولی صورت والی امیشا پٹیل کا فراڈکیس میں عدالت میں سرینڈر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے چیک باؤنس کیس میں رانچی سول کورٹ میں سرینڈر کردیا۔بھارتی میڈیا…

June 18, 2023
پاکستانصحت

لسبیلہ میں گلے کی پراسرار بیماری پھیل گئی، 3 بچیاں انتقال، 2 کی حالت تشویشناک

لسبیلہ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں گلے کی بیماری میں مبتلا 3بچیاں انتقال کرگئیں۔ لیویز حکام کے مطابق…

October 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?