Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایپل آئی فون اب پیلے رنگ میں دستیاب، بکنگ کیلیے پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایپل آئی فون اب پیلے رنگ میں دستیاب، بکنگ کیلیے پیش
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل آئی فون اب پیلے رنگ میں دستیاب، بکنگ کیلیے پیش

Published March 12, 2023
Tags: Featured بکنگ بھی کھول دی گئی ہ یمتوں کا آغاز 799 امریکی ڈالرز
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی فون 14 اور 14 پلس کو اس موسم بہار میں ایک نئے رنگ میں پیش کیا ہے جس کی بکنگ بھی کھول دی گئی ہے۔ایپل کی جانب سے 10 مارچ سے امریکا سمیت 60 سے زائد ممالک اور خطوں میں اس منفرد اور خوبصورت پیلے رنگ کے نئے آئی فون کے آرڈرز قبول کرنا شروع کر دیے ہیں، صارفین کو ڈیلیوری اور اسٹورز میں دستیابی 14 مارچ بروز منگل سے شروع ہوگی۔

بتایا جارہا ہے کہ پیلے رنگ کے اس آئی فون میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، جب کہ اچھی بات یہ ہے کہ اس کی قیمت بھی عام آئی فون 14 اور 14 پلس والی ہی مقرر کی گئی ہے۔

یعنی پیلے رنگ کے اس آئی فون 14 کی قیمتوں کا آغاز 799 امریکی ڈالرز (2 لاکھ 23 ہزار سے زائد پاکستان روپے) اور آئی فون 14 پلس کی قیمتوں کا آغاز 899 ڈالرز (2 لاکھ 51 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) سے ہوگا۔

ایپل نے سب سے پہلے آئی فون 14 کو گزشتہ برس ستمبر میں مڈ نائٹ، اسٹار لائٹ، نیلے، جامنی اور سرخ رنگوں میں متعارف کرایا تھا، تاہم کمپنی مارچ میں اکثر نئے رنگ کے فونز پیش کرتی ہے۔

اس کے علاوہ کمپنی نے پیلے فون کے لیے ایک میچنگ سلیکون کیس بھی بنایا ہے جس کی قیمت 49 ڈالر رکھی گئی ہے جسے براہ راست کمپنی کی ویب سائٹ سے خریدا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredبکنگ بھی کھول دی گئی ہیمتوں کا آغاز 799 امریکی ڈالرز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد کا ٹاس جیت کر پشاور کو بیٹنگ کی دعوت
Next Article خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام پرلاپتا آبدوز کی موجود گی کے اشارے ملے ہیں

کراچی (ویب ڈیسک): بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش میں پیشرفت سامنے آئی ہے، سرچ آپریشن میں شریک کینیڈا…

June 21, 2023
پاکستان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

(ویب ڈیسک ) :اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز…

June 6, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس ضمنی مالیاتی بل پر ووٹنگ کے بغیر ہی ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، آئی ایم ایف پروگرام کی تجدید کے لیے ضروری ٹیکس ترامیم…

February 17, 2023
دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ میں بڑے پیمانے پر مختصر زمینی کارروائی کرنے کا دعویٰ

(ویب ڈیسک ): اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں نے غزہ میں رات گئے ایک مختصر مگر بڑے پیمانے پر زمینی حملہ…

October 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?