Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PSL کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کی تقرری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > PSL کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کی تقرری
کھیل

PSL کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بولنگ کوچ کی تقرری

Published October 17, 2023
Tags: Featured پہلے بھی ملتان سلطانز کے ساتھ کام کر چکی ہوں
Share
SHARE

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کوچ کی تقرری کر دی گئی ہے۔پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز نے آئرلینڈ کی سابق کرکٹر کیتھرین ڈالٹن کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے جس کے بعد وہ پی ایس ایل کی تاریخ کی پہلی ویمن کوچ بن گئی ہیں۔اس کے علاوہ کیتھرین ڈالٹن ٹاپ لیول پر مینز ٹیم کی پہلی خاتون بولنگ کوچ ہیں۔

انگلینڈ میں پیدا ہونے والی کیتھرین ڈالٹن نے 2015 میں آئرلینڈ کی شہریت حاصل کی، انہوں نے چار ون ڈے اور چار انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔

کیتھرین ڈالٹن دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کر چکی ہیں، انہوں نے ساؤتھ پنجاب میں فاسٹ بولرز کے ساتھ کام کیا۔

کیتھرین ڈالٹن آئی سی بی لیول تھری ایڈوانس کوچ ہیں جبکہ وہ انگلینڈ میں نیشنل فاسٹ بولنگ اکیڈمی میں بھی کوچنگ کر چکی ہیں۔

اس کے علاوہ کیتھرین ڈالٹن نے پیس فاؤنڈیشن میں بھارت کے دیپک چہار جیسے بولرز کے ساتھ کام کیا۔

پی ایس ایل میں کوچنگ کی ذمہ داریاں ملنے پر کیتھرین ڈالٹن نے اپنے بیان میں کہا کہ میں ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل میں کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں اس سے پہلے بھی ملتان سلطانز کے ساتھ کام کر چکی ہوں۔

TAGGED:Featuredپہلے بھی ملتان سلطانز کے ساتھ کام کر چکی ہوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یاسین زبیری گورنمنٹ اسکول، کراچی میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا
Next Article دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ٹرمپ نے 4 بار فون کیا مگر مودی نے کال نہ اٹھائی: جرمن اخبار کا دعویٰ

جرمنی (ویب ڈیسک): جرمن اخبار کا امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے حوالے سے نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔جرمن اخبار…

August 27, 2025
پاکستانکاروبار

پاکستان معاشی طور پر ڈوبنے کے قریب ہے؛ فنانشل ٹائمز رپورٹ

معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے…

January 26, 2023
پاکستان

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

May 5, 2023
دنیا

پہلی بار ایک سیاہ فام کینیڈا کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہوگیا

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا کی پارلیمنٹ میں پہلی بار سیاہ فام اسپیکر کو منتخب کیا گیا ہے۔ سابق اسپیکر انتھونی…

October 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?