Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری ضروری ہے، اپیل زیرِ التوا ہو تو بھی گرفتاری سے بچاؤ ممکن نہیں؛سپریم کورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری ضروری ہے، اپیل زیرِ التوا ہو تو بھی گرفتاری سے بچاؤ ممکن نہیں؛سپریم کورٹ
پاکستان

ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری ضروری ہے، اپیل زیرِ التوا ہو تو بھی گرفتاری سے بچاؤ ممکن نہیں؛سپریم کورٹ

Published July 25, 2025
Tags: Featured چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ضمانت مسترد ہونے کے بعد فوری گرفتاری ضروری ہے عدالتی احکامات پر فوری عملدرآمد انصاف کی بنیاد ہے
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): ضمانت مسترد ہونے کے بعد فوری گرفتاری ضروری ہے، سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری میں تاخیر کو ناقابل قبول قرار دیدیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا، چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں سنائے گئے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صرف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے سے گرفتاری نہیں روکی جا سکتی۔

عبوری تحفظ کوئی خودکار عمل نہیں بلکہ اس کیلئے عدالت سے باقاعدہ اجازت لینا ضروری ہے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات پر فوری عملدرآمد انصاف کی بنیاد ہے جبکہ پولیس کی طرف سے انتظامی سہولت کو گرفتاری میں تاخیر کا جواز بنانا ناقابل قبول ہے۔

فیصلے کے مطابق ملزم زاہد خان اور دیگر کی ضمانت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ سے مسترد ہوئی اس کے باوجود پولیس نے 6 ماہ تک گرفتاری کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔

عدالت نے اسے انصاف کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا اور کہا کہ عدالتی احکامات پر فوری عملدرآمد انصاف کی بنیاد ہے۔سپریم کورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے باوجود پولیس نے گرفتاری کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب نے غفلت کا اعتراف کرتے ہوئے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا سرکلر جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

غیر قانونی تاخیر سے نظامِ انصاف اور عوام کا اعتماد مجروح ہوتا ہے۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اپیل زیرِ التوا ہو تو بھی گرفتاری سے بچاؤ ممکن نہیں، جب تک کوئی حکم نہ ہو۔عدالت نے قرار دیا کہ پولیس کی طرف سے گرفتاری میں تاخیر کو انتظامی سہولت کا جواز نہیں بنایا جا سکتاکیونکہ ایسی غیر قانونی تاخیر انصاف کے نظام اور عوام کے اعتماد کو مجروح کرتی ہے اگر اپیل زیر التوا ہو تب بھی گرفتاری سے بچاؤ ممکن نہیں، جب تک عدالت کی طرف سے کوئی حکم نہ ہو۔بعدازاں درخواست گزار وکیل کی جانب سے درخواست واپس لینے پر عدالت نے اپیل نمٹا دی۔

TAGGED:Featuredچیف جسٹس یحییٰ آفریدیضمانت مسترد ہونے کے بعد فوری گرفتاری ضروری ہےعدالتی احکامات پر فوری عملدرآمد انصاف کی بنیاد ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے، پی ٹی آئی سینیٹر مرزا آفریدی
Next Article 2سال سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا عدالت کے سامنے سرنڈرکرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پورٹ قاسم: سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پورٹ قاسم میں سرنگ کھود کر پارکو لائن سے تیل چرانے والے دو افراد مٹی میں…

April 30, 2023
کھیل

شاہد آفریدی کی سندھ حکومت سےکراچی میں اکیڈمی بنانے کی اپیل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے…

May 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم آر آر آرکےولن آئرش اداکار رے اسٹیونسن انتقال کرگئے

اٹلی (شوبز ڈیسک): بھارت کی نامور فلم آر آر آر میں کام کرنے والے ہالی وڈ کے سینئر اداکار رے…

May 23, 2023
دنیا

کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر بم حملہ

اوٹاوا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ایک یہودی کمیونیٹی سینٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے کھڑکی سے…

November 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?