Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں،چینی تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں،چینی تحقیق
صحت

شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں،چینی تحقیق

Published March 27, 2024
Tags: Featured انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف بڑے شہروں کی تیز روشنیاں دماغی شریانوں سے متعلق بیماریوں کا خطرہ
Share
SHARE

ہانگزو (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی ہیں جس سے فالج کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ رات کے وقت مصنوعی روشنیوں میں سب سے زیادہ رہنے والے افراد میں دماغی شریانوں سے متعلق بیماریوں کا خطرہ 43 فیصد بڑھ جاتا ہے۔ اس میں شریانیں بند ہوجاتی ہیں جو دماغ میں خون کی فراہمی روکتی ہیں اور دماغ میں ہی خون بہنا شروع ہوجاتا ہے، یہ دو حالتیں فالج کا سبب ہیں۔

چین کے ژی جیانگ یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے محقق جیان بِنگ وانگ نے نیوز ریلیز میں بتایا کہ نتائج کی بنیاد پر ہم لوگوں کو مشورہ دیتے ہیں، خاص طور پر شہری علاقوں میں رہنے والوں کو، کہ وہ اپنے آپ کو شہر کی مصنوعی روشنیوں سے محفوظ رکھیں یا کم از کم اسے حد درجہ کم کردیں۔

محققین کا یہ بھی کہنا تھا کہ مصنوعی روشنی کے زیادہ استعمال کے نتیجے میں ہی عالمی آبادی کا پانچواں حصہ روشنی سے آلودہ ماحول میں رہ رہا ہے۔

TAGGED:Featuredانسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیںایک نئی تحقیق میں میں انکشافبڑے شہروں کی تیز روشنیاںدماغی شریانوں سے متعلق بیماریوں کا خطرہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام
Next Article خیرپور میں قیامت خیز واقعہ: گھر کی پیتی سے 3معصوم بچوں کی لاشیں برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوش

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد…

November 14, 2024
پاکستاندنیا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 200 سے زائدافراد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں…

February 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الہٰی کے بیان پر تبادلہ خیال

لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے زمان…

December 18, 2022
پاکستان

سرپلس بجلی کا مارجنل قیمت پر کچھ کریں، آئل مافیا جونک کی طرح ملک کی دولت نچوڑ رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو بارشوں سے متاثرہ…

April 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?