Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان

عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Published September 9, 2023
Tags: Featured بغاوت، جنگ چھیڑنے اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے پی ٹی آئی رہنما سرفراز چیمہ کے خلاف عسکری ٹاورپرحملہ اورجلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت کی جس دوران پولیس نے ملزم کی جیل سے طلبی کی درخواست کی۔

پولیس نے بتایا کہ تھانہ گلبرگ میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج ہے جس میں بغاوت، جنگ چھیڑنے اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔

دوران سماعت تفتیشی افسر نے نئے الزامات کی تحقیقات کیلئے ملزم کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق گورنر عمر سرفرازچیمہ کو 14 ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

TAGGED:Featuredبغاوت، جنگ چھیڑنے اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہانگ کانگ میں بارشوں نے 140 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، نظام زندگی درہم برہم
Next Article ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کھیلیں گے: مچل مارش کی پیشگوئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یمن نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی

صنعا- یمن (ویب ڈیسک): یمن پر اسرائیلی حملوں میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق…

August 30, 2025
دنیا

بھارت میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پرمساجد پر جرمانہ عائد

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ…

January 22, 2023
دلچسپ و عجیبکاروبار

اخراجات اٹھانا مشکل، فن لینڈ نے چین کو پانڈے واپس بھیجنے کا بندو بست کر لیا

فن لینڈ (ویب ڈیسک): فن لینڈ کو چینی پانڈوں کے اخراجات اٹھانا مشکل پڑگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فن لینڈ…

September 26, 2024
پاکستان

پتلی تماشہ کی نئی قسط:عمران خان قومی اسمبلی میں واپس جانےکو تیار

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ دے دیا۔عمران…

January 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?