Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کھیلیں گے: مچل مارش کی پیشگوئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کھیلیں گے: مچل مارش کی پیشگوئی
کھیل

ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کھیلیں گے: مچل مارش کی پیشگوئی

Published September 9, 2023
Tags: Featured میگا ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا اور فائنل 19 نومبر کو ہوگا
Share
SHARE

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر مچل مارش نے پیشگوئی کی ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈکاسٹ میں مچل مارش نے سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلکرسٹ اور انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کی مشترکہ میزبانی میں شرکت کی۔

دوران بات چیت مائیکل وان نے آسٹریلیا کا نام لیے بغیر کرکٹر سے سوال کیا کہ ورلڈکپ کون جیتنے والا ہے، بھارت، پاکستان یا انگلینڈ؟ جس پر مچل مارش نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ایمانداری سے سمجھتا ہوں کہ فائنل میں آسٹریلیا اور پاکستان مدمقابل ہوں گے ۔

مچل کا جواب سن کر ایڈم گلکرسٹ نے اسے اچھا جواب قرار دیا جب کہ مائیکل وان نے ہنستے ہوئے کہا کہ بھارت کو یہاں سے نکال ہی دیا۔

اس سے قبل سابق آسٹریلوی کرکٹر گلین میک گرا، انگلش کپتان آئن مورگن نے بھی پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی پیشگوئی کی تھی جب کہ سابق جنوبی افریقی بیٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے جنوبی افریقا کو فہرست میں جگہ دی تھی، ساتھ ہی انہوں نے ورلڈکپ میں بابر اعظم کو پاکستان کے لیے اہم کھلاڑی قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ ون ڈے ورلڈکپ 2023 اکتوبر اور نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، جس میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جب کہ میگا ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا اور فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

TAGGED:Featuredمیگا ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا اور فائنل 19 نومبر کو ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عسکری ٹاور حملہ: سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Next Article یونان میں 800 ملی میٹر بارش نےتباہی مچادی، 10 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکو ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنےکے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ہائی کورٹ میں درخواست ٹوبہ…

December 19, 2022
دنیا

امریکی صدر جو بائیڈن طیارے کی سیڑھیوں پر ایک بار پھر لڑکھڑا گئے

الاباما (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن ائیر فورس ون طیارے کی سیڑھیوں سے اوپر جاتے ہوئے ایک بار پھر…

March 7, 2023
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے نیا سوال اٹھایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو…

May 29, 2023
پاکستان

مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل، اسکول کی چھٹی

راولپنڈی- اسلام آباد (ویب ڈیسک): : مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں…

August 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?