Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: اسحاق ڈار کو نیب کی کلین چٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: اسحاق ڈار کو نیب کی کلین چٹ
پاکستان

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: اسحاق ڈار کو نیب کی کلین چٹ

Published October 23, 2023
Tags: 3 شریک ملزمان کو بھی بری کردیا Featured
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں بری کردیا۔احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرلی، نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست منظور کی۔

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس 2017 میں بنا تھا، عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 3 شریک ملزمان کو بھی بری کردیا۔

نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارکےخلاف ثبوت ہیں نہ مزید تحقیقات کی ڈائریکشن ہیں، وکیل صفائی کے مطابق اسحاق ڈارنے الیکشن کمیشن میں تمام گوشوارے جمع کرائےتھے۔

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکےخلاف نیب ریفرنس داخل دفترکردیا تھا، سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعداحتساب عدالت نےاسحاق ڈارکےخلاف ریفرنس پردوبارہ سماعت کی۔

TAGGED:3 شریک ملزمان کو بھی بری کردیاFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان، ارجیت سنگھ کی صلح ہوگئی؛ ‘ٹائیگر3’ میں گلوکار کا گانا شامل
Next Article عام انتخابات کیس: 90 دن میں الیکشن ممکن نہیں، وہ بات بتائیں جو ممکن ہو: چیف جسٹس کے ریمارکس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست…

September 3, 2024
کھیل

سعود شکیل نے سعید احمد کا ریکارڈ توڑدیا، ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرلیے

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے بائیں ہاتھ کے نوجوان بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل…

August 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے…

September 16, 2025
پاکستانتازہ ترین

یوم دفاع: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی یادگارِ شہدا پر حاضری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): یوم دفاع و شہدا پاکستان کے موقع پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر نے شہدا…

September 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?