Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تیندوے پر بندروں کا حملہ، تیندوا دم دباکر بھاگ نکلا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > تیندوے پر بندروں کا حملہ، تیندوا دم دباکر بھاگ نکلا
دلچسپ و عجیب

تیندوے پر بندروں کا حملہ، تیندوا دم دباکر بھاگ نکلا

Published August 15, 2023
Tags: Featured بندروں کا ایک دستہ سڑک پر کھیل رہا ہے ے تابی سے شیروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پُرامید
Share
SHARE

جنوبی افریقا (ویب ڈیسک): جنوبی افریقا کے ایک جنگل میں تیندوے کی 50 بندروں سے لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں تیندوے کو بندروں کے گروپ پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ رکی ڈا فونسیکا نے جنوبی افریقا کے کروگر نیشنل پارک میں تیندوے اور تقریباً 50 پر مشتمل بندروں کے گروپ کے درمیان ہونے والے لڑائی کے نظارے کو ویڈیو میں محفوظ کیا اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

رکی ڈا فونسیکا نے بتایا کہ ہم دوپہر کے آخر میں ڈرائیونگ پہ نکلے اور بے تابی سے شیروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پُرامید تھے لیکن اس دن ہمارے لیے جنگل میں خاص نظارہ موجود تھا۔

30 سالہ سیاح نے بتایا کہ جنگل میں ایک نر تیندوے کو سڑک کے کنارے ہم نے آرام سے ٹہلتے ہوئے دیکھا اور حیرانی ہوئی۔ جب ہم نے گاڑی روکی تب میں نے دیکھا کہ بندروں کا ایک دستہ سڑک پر کھیل رہا ہے۔

رکی کا کہنا تھا کہ مجھے لگا کہ تیندوا اتنا بہادر نہیں ہوگا کہ بندروں کی اتنی کثیر تعداد ست سے لڑ جائے لیکن حیرت کی انتہا نہ رہی جب تیندوے نے بندروں پر حملہ کی۔ تاہم بندر ڈر کے مارے بھاگنے کے بجائے پوری فوج نے تیندوے پر پلٹ کر حملہ کردیا جس پر تیندوا دم دبا کر بھاگ نکلا۔

TAGGED:Featuredبندروں کا ایک دستہ سڑک پر کھیل رہا ہےے تابی سے شیروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پُرامید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان
Next Article کورونا کی نئی قسم ’ایرس‘ پھیلنےکا خدشہ، نئی ویکسین ابھی تیارنہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم

(ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں…

October 29, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس کے کرشمے:ڈوڈو نامی بے پرواز پرندے کو دوبارہ زندہ کیا جائیگا

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک) ایک بلین ڈالر کمپنی کا خیال ہے کہ جو انواع معدوم ہو چکی ہیں ان کو جین…

February 3, 2023
کھیل

قلندرز کی اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کو شکست دینے کے بعد…

March 7, 2023
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر

(ویب ڈیسک): فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث…

June 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?