Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر

Published June 14, 2024
Tags: Featured تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دوپہر 01:15 مقامی وقت (پاکستانی وقت رات 9:30 لوڈرہِل میں شیڈول میگا ایونٹ کا 30 واں میچ شروع ہوئے بغیر
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ گروپ اے سے بھارت اور امریکا سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر گئے جبکہ پاکستان اور آئرلینڈ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

لوڈرہِل میں شیڈول میگا ایونٹ کا 30 واں میچ شروع ہوئے بغیر بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا جس کے بعد امریکا 1 پوائنٹ لے کر 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر 8 مرحلے میں بھارت کے ساتھ کوالیفائی کر گیا۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دوپہر 01:15 مقامی وقت (پاکستانی وقت رات 9:30) پر ایک بار میدان کا معائنہ کیا گیا۔ تاہم، طوفانی بارش کے شروع ہونے پر میچ کو منسوخ کر دیا گیا۔
اس سے قبل آئی سی سی کی جانب سے تاخیر کی صورت میں دوپہر 02:16 تک 5 اوورز فی اننگ کا کھیل کرانے کی تصدیق کی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredتازہ ترین اطلاعات کے مطابق دوپہر 01:15 مقامی وقت (پاکستانی وقت رات 9:30لوڈرہِل میں شیڈول میگا ایونٹ کا 30 واں میچ شروع ہوئے بغیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچ طلبہ بازیابی کیس: لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے، جسٹس محسن اختر
Next Article پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں؛ عدنان صدیقی کا متنازع بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد…

April 5, 2024
پاکستان

میانوالی: ہلاک دہشتگردوں میں امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی زبیر نوازبھی شامل

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی میں پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق…

October 1, 2023
پاکستان

ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کٹ گئی،گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی

بولہاڑی (ویب ڈیسک): ذرائع کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی،…

March 26, 2023
پاکستان

ثاقب نثار کی آڈیو آج بھی میرے پاس ہے، نواز کو نکالنا اور عمران کو لانا ہے: نواز شریف

(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب…

October 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?