Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ
دنیا

حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ

Published August 15, 2025
Tags: Featured حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے امریکی حمایت یافتہ منصوبے حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کومت نے ہمارے سامنے آنےکی کوشش کی لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ ملک میں امن نہیں رہےگا
Share
SHARE

بیروت (ویب‌ڈیسک): لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے اگر حکومت نے ہمارے سامنے آنےکی کوشش کی تو ملک میں امن نہیں رہےگا۔اپنے خطاب میں سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے امریکی حمایت یافتہ منصوبے پر احتجاج فی الحال مؤخر کیا ہے، ہمیں لگتا ہے کہ اب بھی حکومت کے ساتھ بات چیت کی گنجائش موجود ہے۔

نعیم قاسم نے کہا کہ مستقبل میں یہ احتجاج امریکی سفارت خانے تک پہنچ سکتا ہے، حکومت حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی کوشش سے ملک کو اسرائیل کے سپرد کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی کوشش لبنان کو خانہ جنگی میں جھونک سکتی ہے، اگر لبنانی حکومت نے سامنے آنےکی کوشش کی تو ملک میں امن نہیں رہےگا۔

سربراہ حزب اللہ کا کہنا تھا تنظیم اپنے ہتھیار محفوظ رکھنے کے لیے لڑنے کو تیار ہے، ضروری ہوا تو امریکی اسرائیلی منصوبے کا مقابلہ کریں گے چاہے اس کی قیمت کچھ بھی ہو۔

TAGGED:Featuredحزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے امریکی حمایت یافتہ منصوبےحزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسمکومت نے ہمارے سامنے آنےکی کوشش کیلبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہملک میں امن نہیں رہےگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی روک تھام میں ناکام رہا، آئی ایم ایف رپورٹ
Next Article خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹرکریش، 2 پائلٹ سمیت 5 افراد شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن

کراچی (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی، ہزاروں صارفین کو اکاؤنٹ لاگ…

June 17, 2023
پاکستان

ہم بھی پنجاب والے ہیں مگر ہماری رائے پر وزیر اعلیٰ کہتی ہیں کہ میں انگلی توڑ دوں گی؛ کائرہ

لاہور (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم ماضی میں حکومت سے جیسے…

October 1, 2025
پاکستان

پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات میں ڈاکٹر یونس کا پاکستان کیلئے مثبت جذبات کا اظہار

(ویب ڈیسک ):ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمشنر سید احمد معروف نے بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد…

August 10, 2024
پاکستان

بلوچستان میں نیا وزیر اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہوگا: آصف زرداری

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?