Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی روک تھام میں ناکام رہا، آئی ایم ایف رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی روک تھام میں ناکام رہا، آئی ایم ایف رپورٹ
پاکستانکاروبار

پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی روک تھام میں ناکام رہا، آئی ایم ایف رپورٹ

Published August 15, 2025
Tags: Featured اجرا سے قبل مسودہ حکومت پاکستان کو بھیج دیا پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکام عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف گورننس اور کرپشن ڈائگناسٹک اسیسمنٹ رپورٹ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکام رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے اپنی گورننس اور کرپشن ڈائگناسٹک اسیسمنٹ رپورٹ مکمل کر لی ہے جو رواں ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے رپورٹ کے اجرا سے قبل مسودہ حکومت پاکستان کو بھیج دیا ہے، پاکستان آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مشاہدات اور سفارشات کا جائزہ لے گا۔

آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کے بینیفیشل اونرشپ نظام کے مؤثر نفاذ میں بڑے نقائص ہیں، اداروں کے درمیان بینیفیشل اونرشپ ڈیٹا کے تبادلے کا ثبوت نہیں ملا جبکہ پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں بھی ناکام رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈیٹا کے بغیر جعلی کمپنیوں کو سرکاری ٹھیکے لینے سے روکنا مشکل ہے، تحقیقات میں ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک، ایف بی آر کے رابطے کمزور ہیں جبکہ کمرشل بینکوں اور تفتیشی اداروں کے درمیان بھی رابطے کا فقدان ہے۔

آئی ایم ایف نے رپورٹ میں کہا کہ کمرشل بینکوں اور تفتیشی اداروں کے درمیان بھی رابطے کی کمی ہے جبکہ قانون سازی اور بین الادارہ رسائی میں کمزوریاں اسے مؤثر نہیں رہنے دیتی۔

آئی ایم ایف ذرائع کے مطابق کمپنیوں کے حقیقی مالکان کا ڈیٹا مؤثر طور پر استعمال نہیں ہو رہا، مالیاتی تحقیقات میں اداروں کے درمیان باقاعدہ تبادلہ ناگزیر ہے کیونکہ پاکستان کا بینیفیشل اونرشپ فریم ورک بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔

اس کے علاوہ آئی ایم ایف کی جانب سے ڈیٹا کے جائزے کے لیے ادارہ جاتی ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاجرا سے قبل مسودہ حکومت پاکستان کو بھیج دیاپاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکامعالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایفگورننس اور کرپشن ڈائگناسٹک اسیسمنٹ رپورٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان سمیت کئی رہنماؤں کو جیل میں ڈال رکھا ہے، مگر ریاست چلانے والو! وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا؛ گنڈاپور
Next Article حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

غلط پرنٹ شدہ نوٹوں کا معاملہ: ایسے نقائص کا خدشہ رہتا ہے، یہ مقدار انتہائی معمولی ہے؛اسٹیٹ بینک

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینک کو غلط پرنٹ شدہ کرنسی نوٹ فراہم کرنے کے معاملے پر وضاحت…

March 13, 2024
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز کو معطل کر…

August 17, 2023
پاکستان

خیرپور: سڑک کنارے سوئے کھجور کے مزدوروں کو ٹریلر نے کچل دیا، 4 افراد جاں بحق

خیرپور (ویب ڈیسک): قومی شاہراہ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق…

August 1, 2025
صحت

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔…

August 29, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?