Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آڈیو لیکس انکوائری: ثاقب نثار کے بیٹے سمیت 4 شخصیات طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آڈیو لیکس انکوائری: ثاقب نثار کے بیٹے سمیت 4 شخصیات طلب
پاکستان

آڈیو لیکس انکوائری: ثاقب نثار کے بیٹے سمیت 4 شخصیات طلب

Published May 25, 2023
Tags: Featured ثاقب نثار کا بیٹا نجم ثاقب بھی طلب نوٹس جاری کرنا شروع کردیے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے تحقیقات کیلئے طلبی کے نوٹس جاری کرنا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق مبینہ آڈیوز سے جڑی 4 شخصیات کو 27 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے جن میں صدر سپریم کورٹ بارعابد زبیری اور خواجہ طارق رحیم ایڈوکیٹ بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صحافی عبد القیوم صدیقی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کو بھی 27 مئی کو طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیشن کا اجلاس 27 مئی کی صبح 10 سپریم کورٹ میں ہو گا۔

خیال رہے کہ آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا ہے، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم کمیشن میں بلوچستان ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredثاقب نثار کا بیٹا نجم ثاقب بھی طلبنوٹس جاری کرنا شروع کردیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فواد چوہدری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑدی، 9 مئی واقعات کی مذمت
Next Article اسد عمر پارٹی عہدے سےمستعفی،کوئی دباؤ نہیں، اپنی مرضی سے عہدہ چھوڑا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بگ باس ریئلٹی شو فیم بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، دوبارہ ہسپتال داخل

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل ایک بار…

August 7, 2025
پاکستانکھیل

اولمپکس میں‌پاکستان کی تاریخی فتح:ارشد ندیم نے مینز جیولین تھرو فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے…

August 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

شیلڈ کمپنی سے جبری برطرفی پرورکروں کا گیٹ پرمظاہرہ،دھرنا

ملیر (نجات نیوز): ضلع ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود منزل پمپ پر مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ, دھرنا.…

March 9, 2023
پاکستانکاروبار

اینٹی نارکوٹکس فورس کا کنٹینر پر چھاپہ، پیاز میں چھپائی گئی منشیات پکڑ لی

کراچی (ویب ڈیسک): اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سے کنٹینر میں سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات…

September 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?