Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل کپتان تبدیل کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل کپتان تبدیل کردیا
کھیل

آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل کپتان تبدیل کردیا

Published February 24, 2023
Tags: Featured اسٹیو اسمتھ کپتان پیٹ کمنز کی جگہ فاسٹ بولر
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنا کپتان تبدیل کردیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی جگہ اسٹیو اسمتھ کو بھارت کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے کپتان نامزد کردیا ہے، کمنز دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد والدہ کی تیمارداری کیلئے وطن روانہ ہوگئے تھے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے اعلامیے کے مطابق پیٹ بھارت واپسی کے بجائے مزید وقت والدہ کے ساتھ گزاریں گے اور انکی عدم موجودگی کے باعث اسٹیو اسمتھ قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

اسٹیو اسمتھ کو 2021 میں کمنز کانائب کپتان بنایا گیا تھا، اب یہ تیسرا موقع ہوگا جب وہ کمنز کی جگہ بطور ٹیم لیڈر ایکشن میں ہوں گے، تیسرا ٹیست میچ یکم سے 5 مارچ تک شیڈول ہے۔

دوسری جانب بنگلور اور دہلی میں شکستوں سے دوچار آسٹریلوی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپہئن شپ کے فائنل تک رسائی کا چیلنج درپیش ہے۔

TAGGED:Featuredاسٹیو اسمتھ کپتانپیٹ کمنز کی جگہفاسٹ بولر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی کوریا کا چار اسٹریٹجک Hwasal-2’میزائلوں کا کامیاب تجربہ
Next Article تائیوان کا ملک میں‌آنیوالے سیاحوں کو رقم دینے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد: عمران‌خان9مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑاور 144کی خلاف ورزی کیسز میں‌بری ہوگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ…

May 20, 2024
کھیل

انضمام الحق نے چیف سلیکٹرکےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اپنے بیان میں…

October 31, 2023
پاکستانکاروبار

انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی (ویب ڈیسک): غیر متوقع انتخابی نتائج سے سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار…

February 12, 2024
پاکستانکھیل

نارویجین فٹبالر اعتزاز کو فیفا نےپاکستانی ٹیم کی نمائندگی کیلیے اہل قرار دیدیا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ناروے کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی نژاد اعتزاز حسین کو…

September 11, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?