Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بابراعظم کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی مل گئی، ٹی20 ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کریںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بابراعظم کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی مل گئی، ٹی20 ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کریںگے
کھیل

بابراعظم کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی مل گئی، ٹی20 ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کریںگے

Published March 31, 2024
Tags: Featured ایک مرتبہ پھر چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات قومی کرکٹر بابراعظم وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹر بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان بنادیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے بعد بابراعظم کو ٹی20 اور ون ڈے فارمیٹ میں گرین شرٹس کی قیادت دوبارہ سونپ دی گئی ہے۔

گزشتہ برس آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باعث بابراعظم تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبر دار ہوگئے تھے جس کے بعد پی سی بی نے شاہین آفریدی کو ٹی20 اور شان مسعود کو ٹیسٹ کا کپتان مقرر کردیا تھا تاہم ون ڈے کے کپتان کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔

دوسری جانب شاہین آفریدی کو کپتانی ملنے کے بعد محض ایک ٹی20 سیریز میں قیادت کا موقع فراہم کیا گیا، جس میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 1-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ بابر اعظم 52 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 109 ٹی20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ ٹی20 ورلڈکپ سمیت 71 ٹی20 میچز میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی کا اعزاز حاصل ہے۔

بابراعظم کی کپتانی میں پاکستان نے 42 میچز جیتے اور گرین شرٹس کو23 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

TAGGED:Featuredایک مرتبہ پھرچیئرمین محسن نقوی سے ملاقاتقومی کرکٹر بابراعظموائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی اداکارائیں بھی AI کا شکار، مختلف اداکاراؤں کےویڈیو وائرل
Next Article عالمی امن و خوشحالی کیلیے ملکرکام کرنے کے خواہاں ہیں؛ شہباز شریف کا جوبائیڈن کو جوابی خط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

مختصرفلم ’نور‘ کانزورلڈفلم فیسٹیول میں صحت کی بہترین فلم قرار

کانز (شوبز ڈیسک): پاکستانی مختصر فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔عمر…

March 2, 2023
دنیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم محی الدین یاسین کرپشن الزامات پر گرفتار

کوالا لمپور (ویب ڈیسک): ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم محی الدین یاسین کو ترقیاتی منصوبوں کے عوض ٹھیکیداروں سے پارٹی…

March 10, 2023
دلچسپ و عجیب

برطانیہ سے کار میں آنیوالا شہری پاکستان پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): محمد سرور نامی پاکستانی نژاد برطانوی شہری جنہوں نے برطانیہ سے پاکستان تک کا طویل سفر کر…

May 18, 2023
Uncategorizedویڈیوز

چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی

مشی گن (ویب ڈیسک): امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?