Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: باجوہ احتساب نہیں چاہتے تھے اس لیے تعلقات خراب ہوئے؛ عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > باجوہ احتساب نہیں چاہتے تھے اس لیے تعلقات خراب ہوئے؛ عمران خان
پاکستان

باجوہ احتساب نہیں چاہتے تھے اس لیے تعلقات خراب ہوئے؛ عمران خان

Published January 1, 2023
Tags: پلے بوائےعمران خان قمر جاوید باجوہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں، میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائےرہاہوں. لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ڈونلڈ لو کو پاکستان سے سبق پڑھایا گیا، امریکا میں ٹرمپ حکومت نے تاریخی استقبال کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے 3 ارکان پنجاب اسمبلی کو اعتماد کے ووٹ کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے نیوٹرل رہنے کا کہا، کراچی میں ایم کیوایم کو اکٹھااور باپ کوپیپلزپارٹی میں شامل کرایاجارہاہے۔

سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق عمران خان نے کہا کہ باجوہ احتساب نہیں کرنا چاہتے تھے اس لیے تعلقات خراب ہوئے، امریکا میں حسین حقانی کو باجوہ نے لابنگ کیلئے ہائر کیا، حسین حقانی میرے خلاف کمپین اورجنرل (ر) باجوہ کی تشہیر کرتے رہے، باجوہ نے آخری ملاقات میں کہا آپ پلے بوائے ہیں، میں نے جواب دیا ہاں میں پلے بوائےرہاہوں، قمر باجوہ کمر پر چھرا گھونپ اور ہمدردی بھی کررہے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ میں تاحال جنرل (ر)باجوہ کا سیٹ اپ کام کررہاہے، پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا نام ایک آدمی ہے، ملک تب چلے گا جب فوج اور سیاسی پارٹیاں ایک پلیٹ فارم پر ہونگی، اسمبلیوں میں جا کر کیا کرینگے؟ کوئی فائدہ نہیں، ملک میں شفاف الیکشن ہوں اور پائیدار حکومت بنے، شفاف الیکشن سےملک میں استحکام آئےگا، اسٹیبلشمنٹ معیشت سمیت سب بحرانوں سےنکالنے میں اہم کرداراداکرسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کو افغانستان کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں، موجودہ افغان حکومت کے ساتھ بہترین تعلقات تھے، دہشت گردی بیچ کرڈالرکمائے جاسکتے ہیں، مشرف نے بھی دہشت گردی بیچ کر ڈالر کمائے تھے، مشرف کے اقدام سے 80 ہزار جانوں کا ضیاع ہوا۔

ان کا کہنا تھاکہ ملٹری آپریشن کے ہمیشہ خلاف تھا، میں نے وزیرستان آپریشن کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھائی، ملٹری آپریشن سے ایک مسئلہ حل اور 100 مسئلے پیدا ہوجاتے ہیں۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی خاتون خانہ ہیں، ہم آڈیو لیکس سے اپنی نوجوان نسل کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ بشری بی بی گھر سے باہر صرف پاگل خانوں اور لنگر خانوں میں جاتی تھیں، بشریٰ بی بی کوئی مریم نواز تو نہیں جو بناؤ سنگھار کرے، مریم نواز کی سرجری پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔

کرکٹ بورڈ کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھاکہ نجم سیٹھی کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں، نجم سیٹھی کرکٹ میں کیا تبدیلی لاسکیں گے؟ رمیز راجہ نے کرکٹ کو فائدے دیے، نجم سیٹھی کو لانے کیلئے کرکٹ بورڈ کا آئین تبدیل کرنا پڑا، رمیز راجہ نے کرکٹ بورڈ کے پیسے بچائے ہیں، نجم سیٹھی کو لاکر کرکٹ بورڈ کو تباہ کیا گیا۔

TAGGED:پلے بوائےعمران خانقمر جاوید باجوہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معیشت اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے؛ آرمی چیف
Next Article وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سالانہ مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک میں شامل

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی…

January 5, 2024
پاکستانتازہ ترین

پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 جوان شہید

پسنی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے میں…

November 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

مایہ ناز ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اریگیشن کا ایک بڑا نام اور ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے. اے این…

November 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی ناگن چورنگی:بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی ہلاکت،مقدمہ درج

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب رینٹ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ سر سید…

August 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?