Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے:ایم کیو ایم کی دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے:ایم کیو ایم کی دھمکی
پاکستانتازہ ترین

بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے:ایم کیو ایم کی دھمکی

Published January 12, 2023
Tags: انتخابات نہیں ہونے دیں گے پاک سرزمین پارٹی فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی جماعت پاک سرزمین پارٹی خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں شامل ہوگئی اور اس موقع پر اعلان کیا کہ 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیں گے۔

خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آج مصطفیٰ کمال اور اس کے ساتھی ایک اور ہجرت کرنے آئے ہیں، اور وہ ہجرت ہم پاک سرزمین پارٹی سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی طرف کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نہ یہ ہماری ذات کا مسئلہ ہے، نہ یہ ہماری آرگنائزیشن کا مسئلہ ہے، یہ پاکستان کا مسئلہ ہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آصف علی زرداری سے مؤدبانہ بات کرتا ہوں، ان کا ارادہ ہے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم پاکستان بنائیں لیکن وہ اپنے وزیروں کو سمجھائیں کہ وہ اپنی چند سیٹوں کی خاطر کراچی پر قبضہ کرکے اگر انہوں نے پورے کراچی کو پیپلز پارٹی کا مخالف بنا لیا تو کیا بلاول بھٹو افورڈ کرسکیں گے کہ کراچی کو اپنے خلاف کھڑا کرلیں اور وزیر اعظم بن جائیں۔

TAGGED:انتخابات نہیں ہونے دیں گےپاک سرزمین پارٹیفاروق ستارمتحدہ قومی موومنٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اسمبلی ٹوٹنا یقینی: پرویز الہٰی نےسمری پر دستخط کردیے
Next Article حب:ملاقات میں تاخیرپر احتجاج پرڈپٹی کمشنر کاسیاسی رہنما کوتھپڑ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
پاکستان

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنےکیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی: فواد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ مسلم لیگ ن…

December 18, 2022
پاکستانتازہ ترین

سوات؛ 3 اساتذہ کا 5 گھنٹے تک بدترین تشدد؛ مدرسے کا کمسن طالبعلم جاں بحق

سوات (ویب ڈیسک): اساتذہ کے 5 گھنٹے تک بدترین تشدد کا شکار مدرسے کا کم سن طالب علم جانبر نہ…

July 22, 2025
پاکستانتازہ ترین

حکومت کا گرائیوں کو تحفہ:لاہور اور پنڈی کیلیےعید پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر کراچی سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ترجمان…

March 19, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت کے اعلانات کے باوجود لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوگئیں، سڑکوں…

September 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?