Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان: بارکھان میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان: بارکھان میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی
پاکستان

بلوچستان: بارکھان میں دھماکہ،4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی

Published February 26, 2023
Tags: Featured بارکھان کے علاقے دھماکا رکھنی کے بازار
Share
SHARE

بارکھان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا بارکھان کے علاقے رکھنی کے بازار میں ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

دھماکے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکےکے بعد پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور شواہد جمع کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، دھماکے میں متعدد گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

TAGGED:Featuredبارکھان کے علاقےدھماکارکھنی کے بازار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیبلشمنٹ مسئلے کا حل نہیں،خود ایک مسئلہ ہے؛ شاہد خاقان عباسی
Next Article امریکی جنگی جہاز چینی بارڈر تک پہنچ گیا،سخت وارننگ کے بعد واپس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چھ جماعتی اتحاد، پھر بھی قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن…

February 25, 2024
کھیل

پی ایس ایل 8 کیلئے ٹرافی کی رونمائی شالامار باغ لاہور میں کردی گئی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔لاہور کے تاریخی شالامار…

February 9, 2023
پاکستان

کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر تو…

February 5, 2023
دنیا

ٹرمپ کی پالیسی: امریکا میں ساڑھے 5 کروڑ ویزوں کی جانچ پڑتال شروع، منسوخی کا خطرہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑے ویزہ اسکروٹنی کا اعلان کرتے ہوئے…

August 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?