Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی
پاکستان

کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا؛ سعید غنی

Published February 5, 2023
Tags: Featured پیپلزپارٹی کا صوبائی وزیر محنت صوبائی وزیر محنت سعید غنی کراچی کا میئر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر تو پیپلزپارٹی کا ہی آئے گا۔پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ گنتی میں جماعت اسلامی کی 2 نشستیں کم ہو گئیں، بلدیاتی نتائج سے مطمئن نہ ہونے والےمتعلقہ فورم سے رجوع کرسکتے ہیں۔

Karachi: President PPP Karachi Division and Minister Labour Sindh @SaeedGhani1 along with Senator @WaqarMehdiPPP1 and others addressing an Important Press Conference at Bilawal House Karachi . pic.twitter.com/o4FHBY6GFt

— Minister Labour & Human Resources Sindh (@MinisterSindh) February 5, 2023

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے پاس جو فارم 11ہے اس میں کہیں نا کہیں مسئلہ ہے، 3یوسیز کا معاملہ الگ ہے وہاں فارم 11 کے مطابق جماعت اسلامی جیتی ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کہہ رہا ہے پہلے خالی نشستوں پر انتخاب کرائیں گے، الیکشن کمیشن کی یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے۔

انکا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں امید وار نہیں بلکہ ایک ہی شخص 6یوسیز کیلئے گیا، پیپلزپارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ووٹوں سے ملی، کسی یوسی کا اب تک سرکاری نتیجہ نہیں ملا۔

رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کہہ رہا ہے پہلے خالی نشستوں پر انتخاب کرائیں گے، الیکشن کمیشن کی یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ 235 یوسیز پر الیکشن ہوچکے ہیں اس بنیاد پر میئر کے انتخاب کرائے جائیں، ہاؤس مکمل ہونے سے مراد مخصوص نشستوں کا مکمل ہونا ہوتا ہے۔ شہر کی ترقی و خوشحالی کیلئے سب کے ساتھ ملکر کام کرینگے۔

سعید غنی نے مزید کہا کہ پورے پاکستان میں پانچ فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور ہر منایا جاتا ہے، تمام سیاسی جماعتیں اپنے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دیتے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو عالمی سطح پر کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کررہے ہیں۔

TAGGED:Featuredپیپلزپارٹی کاصوبائی وزیر محنتصوبائی وزیر محنت سعید غنیکراچی کا میئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فضائی آلودگی ڈپریشن و بے چینی کی وجہ؛ پیکنگ یونیوسٹی کی تحقیق
Next Article پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےورلڈیوتھ ٹائٹل دوسری بارحاصل کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پاکستان پرانفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 این 2 کا حملہ، ہزاروں کیسز رپورٹ: قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار…

January 3, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اطالوی سائنسدانوں کا کارنامہ: کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی

روم، اٹلی (ٹیک ڈیسک): اطالوی سائنسدانوں نے ایسی بیٹری کا پروٹوٹائپ (اولین نمونہ) بنایا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔اٹالیئن…

April 15, 2023
کھیل

بنگلہ دیش سےشکست: قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجہ پی ایس ایل ہے؛ راشد لطیف

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم…

July 21, 2025
انٹرٹینمنٹ

مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے

کیلیفورنیا (شوبز ڈیسک): امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔رون ایلی نے…

October 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?