Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان

بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور

Published July 21, 2025
Tags: Featured بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے میں گرفتار خاتون کی قبر کشائی کا حکم سردار شیر باز خان ریمانڈ پر انوسٹی گیشن ونگ کےحوالے
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا حکم دیدیا۔سنجیدی ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے میں گرفتار سردار شیر باز خان کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے سردار شیر باز کو ایک روز کے ریمانڈ پر سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کےحوالے کر دیا۔

دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے سنجیدی ڈیگاری میں مرد کے ہمراہ قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا حکم دیا جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے خاتون کی قبر کشائی کی جا رہی ہے۔

ادھر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے بھی خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔

بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں اب تک 13 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور واقعے کا مقدمہ بھی ہنہ اوڑک تھانے میں درج کیا جا چکا ہے۔

TAGGED:Featuredبلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتلخاتون اور مرد کے قتل کے واقعے میں گرفتارخاتون کی قبر کشائی کا حکمسردار شیر باز خان ریمانڈ پر انوسٹی گیشن ونگ کےحوالے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس کو کسی کو حلف دلانے کیلئے نامزد کرنے کا کوئی انتظامی اختیار نہیں، پی ٹی آئی
Next Article موبائل کا جنون: راولپنڈی میں ہینڈز فری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بجلی بلوں پر سبسڈی ختم، مارچ میں اضافی سرچارج لگے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے آئی ایم ایف ڈیل کے تحت پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔حکومت نے آئی…

February 11, 2023
پاکستان

موٹر وے اسکینڈل کردار سیلاب فنڈ میں کرپشن میں‌بھی ملوث

کراچی (ویب ڈیسک): مٹیاری موٹر وے اسکینڈل کے اہم کرداروں دو سابق ڈپٹی کمشنرز کی مبینہ کرپشن کا نیا اسکینڈل…

April 3, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی یورپی یونین کو کہہ رہی ہے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے تحریک انصاف کی جانب سے یورپی یونین…

March 13, 2024
پاکستان

جنوبی پنجاب کے PTI کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی میں شامل

لاہور (ویب ڈیسک): جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی…

May 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?