Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان: سریاب میں مضر صحت آئسکریم کھانے سے 20 سے زائد بچوں کی حالت غیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان: سریاب میں مضر صحت آئسکریم کھانے سے 20 سے زائد بچوں کی حالت غیر
پاکستانصحت

بلوچستان: سریاب میں مضر صحت آئسکریم کھانے سے 20 سے زائد بچوں کی حالت غیر

Published August 16, 2025
Tags: Featured آئس کریم کھائی تھی جو مضر صحت تھی سول اسپتال کوئٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالہادی کوئٹہ کے علاقے سریاب مضر صحت آئسکریم کھانے سے 20 سے زائد بچوں کی حالت غیر
Share
SHARE

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): کوئٹہ کے علاقے سریاب میں مبینہ طور پر مضر صحت آئسکریم کھانے سے 20 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔سول اسپتال کوئٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالہادی نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ سریاب کے علاقوں کیچی بیگ، قمبرانی روڈ اور بشیر چوک کے علاقوں سے 20 سے زائد بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں سول اسپتال لایا گیا۔

ڈاکٹر عبدالہادی کے مطابق متاثرہ بچوں سے متعلق مبینہ طور پر بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے ایک آئس کریم کھائی تھی جو مضر صحت تھی۔

ڈاکٹر عبدالہادی نے مزید بتایا کہ8 بچوں کو ابتدائی طبی امدا دکے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے جب کہ12 بچوں کو ابھی تک نگہداشت میں رکھا گیا تاہم کسی بچے کی حالت تشویشناک نہیں ہے۔

دوسری جانب پولیس نے والدین کی اطلاع پر آئس کریم فروخت کرنے والے کی تلاش شروع کردی۔

TAGGED:Featuredآئس کریم کھائی تھی جو مضر صحت تھیسول اسپتال کوئٹہ کے ایم ایس ڈاکٹر عبدالہادیکوئٹہ کے علاقے سریابمضر صحت آئسکریم کھانے سے 20 سے زائد بچوں کی حالت غیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نظام انصاف میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو استعمال کیا جائے، سپریم کورٹ
Next Article ٹرمپ پیوٹن ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی نہ ہوسکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌

لیما (ویب ڈیسک): شمال مشرقی پیرو میں ڈاکٹروں نے 2 سالہ لڑکے کی جان بچا لی جس نے کھیلتے ہوئے…

September 19, 2023
پاکستان

پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ریاست سے علیحدگی کی بات…

October 9, 2024
پاکستان

ہتک عزت کیس:عمران خان کی دفاع کے حق کے لیے دائر اپیل خارج

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہتک عزت دعوے میں…

December 29, 2022
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے والدین کے بچوں کو نجی اسکولوں میں…

August 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?