Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان کےلاپتا افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان کےلاپتا افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم
پاکستان

بلوچستان کےلاپتا افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم

Published December 31, 2022
Tags: Featured اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیشن لاپتا افراد محکمہ داخلہ بلوچستان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت بلوچستان نے لاپتا افراد کے تمام کیسز کا جائزہ لینے اور ان کی بازیابی میں کردار ادا کرنے کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم کردیا ہے۔ میڈیائی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان ہائی کورٹ کے 17 نومبر 2021 کے حکم کے تناظر میں ایک اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیشن قائم کیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ بلوچستان کی زیر سربراہی قائم کمیشن میں صوبائی وزرا میر اسد اللہ بلوچ اور انجینئر زمرک خان اچکزئی، پارلیمانی لیڈر بی این پی ملک نصیر احمد شاہوانی اور رہنما جمعیت علمائے اسلام میر زبید علی ریکی بطور رکن شامل ہوں گے۔ علاوہ ازیں ایڈیشنل چیف سیکریٹری زاہد سلیم بطور سیکریٹری کمیشن خدمات سرانجام دیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کمیشن کیسز کی نوعیت کے مطابق لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کوششیں کرے گا۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ یہ کمیشن ایسے لاپتا افراد کے اہل خانہ کی مدد اور تعاون کا طریقہ کار بھی وضع کرے گا جو ریاست مخالف یا دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہیں۔

TAGGED:Featuredاعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیشنلاپتا افرادمحکمہ داخلہ بلوچستان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ اداکار ہ کیارا آڈوانی کی 5 فروری کو شادی، جانیے کس سے؟
Next Article نیا سال:سی ویو پرجشن کی اجازت، ڈبل سواری، فائرنگ پرپابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بجلی کے مہنگے بل ناقابل برداشت ہیں،عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہمارا بڑا امتحان ہے؛ نواز شریف

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ بجلی کے مہنگے بل عوام…

August 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو،ثمرجعفری

کراچی (شوبز ڈیسک): ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنے بالی وڈ…

September 15, 2025
کھیل

تیسرا ون ڈے: فخرزمان کی سنچری، شاہینوں کے4 وکٹوں پر194 رنز

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے فخرزمان کی سنچری اور محمد رضوان کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے…

January 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلمسازکی اسلاموفوبیا پر مبنی فلم نےلندن فلم فیسٹیول لوٹ لیا

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستانی فلمساز کی انڈیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر مبنی دستاویزی فلم نے لندن فلم فیسٹیول…

January 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?