Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان: موبائل فون سگنل اور انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان: موبائل فون سگنل اور انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: موبائل فون سگنل اور انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

Published August 13, 2025
Tags: بلوچستان ہائیکورٹ ر محکمہ داخلہ اور پی ٹی اے حکام موبائل نیٹ ورک کی بندش س
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک) : بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں موبائل فون نیٹ ورک اور انٹرنیٹ بندش کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق موبائل فون انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف اپیل کنزیومرسول سوسائٹی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں دائرکی تھی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ موبائل نیٹ ورک کی بندش سے آن لائن تعلیمی نظام درہم برہم اور تجارت متاثر ہے جب کہ نیٹ ورک کی بندش سے مسافروں کو رابطوں میں دشواری کا سامنا ہے۔

عدالت نے درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے معاملے پر محکمہ داخلہ اور پی ٹی اے حکام کو 15 اگست کو طلب کیا۔

TAGGED:بلوچستان ہائیکورٹر محکمہ داخلہ اور پی ٹی اے حکامموبائل نیٹ ورک کی بندش س
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جشن آزادی؛ کراچی میں میوزیکل کانسرٹ کی تقریب، شہریوں کیلیے ٹریفک پلان جاری
Next Article 78 ویں جشن آزادی تقریب: آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کرنٹ سےمعذور بچے کو عدالتی حکم پر بھی معاوضے کےمحض آسرے

کراچی (ویب ڈیسک): کے الیکٹرک اور سندھ حکومت پانچ سال بعد کرنٹ لگنے سے متاثرہ بچے کو ڈھائی کروڑ روپے…

February 9, 2023
پاکستان

دریائے سندھ پر بنائی جانے والی نہروں اور کارپوریٹ فارمنگ کیخلاف سندھ سراپا ئے احتجاج

کراچی/ حیدرآباد (ویب ڈیسک): دریائے سندھ پر بنائی جانے والی نہروں اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف سندھ سراپا ئے احتجاج.…

March 14, 2025
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

موبائل کا جنون: راولپنڈی میں ہینڈز فری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

راولپنڈی (ویب ڈیسک): کانوں میں ہینڈز فری لگائے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کے…

July 21, 2025
پاکستانتازہ ترین

لاپتا افراد کیس: جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو برہم، JIT اور صوبائی ٹاسک فورس سربراہان کو طلب کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق پولیس اور جے آئی ٹیز کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے…

November 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?