Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان: مچھ میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرگئی، 3 مزدور جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان: مچھ میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرگئی، 3 مزدور جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: مچھ میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرگئی، 3 مزدور جاں بحق

Published August 26, 2025
Tags: چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی زہریلی گیس سے بچاؤ کے لیے انتظامات نہ ہونے پر تینوں کان کن کی موت ہوئی کوئلے کی کان میں زہریلی گیس گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق مچھ کے علاقے ڈیگاری
Share
SHARE

مچھ (ویب ڈیسک): مچھ کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی نے بتایا کہ حادثہ پرائیویٹ مائن میں پیش آیا، جہاں کوئلے کی کان کے اندر جمع پانی کو نکالنے کے لیے کان کن اندر گئے۔زہریلی گیس سے بچاؤ کے لیے ضروری انتظامات نہ ہونے کے بعد تینوں کان کن بے ہوش ہوکر وہیں گرگئے، جہاں ان کی موت واقع ہوئی۔

چیف مائنز انسپکٹر نے مزید بتایا کہ محکمہ مائنز کی جانب سے متاثرہ کان کا معائنہ کیا گیا، جہاں کان کنوں کے بچاؤ کےلیے ضروری اقدامات نہ ہونے کے باعث اسے سیل کر دیا گیا۔

عبدالغنی کے مطابق کان میں حفاظتی انتظامات اور ضروری سامان نہ ہونے پر محکمہ مائنز کی مدعیت میں مالک اور ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ واقعے کی اطلاع گزشتہ شب ملی تھی، جس کے بعد محکمہ مائنز کے عملے نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیں اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدوروں میں سے 2 کا تعلق کوئٹہ کے علمدار روڈ جبکہ تیسرا ہزارہ ٹاؤن کا رہائشی تھا۔

TAGGED:چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنیزہریلی گیس سے بچاؤ کے لیے انتظامات نہ ہونے پر تینوں کان کن کی موت ہوئیکوئلے کی کان میں زہریلی گیسگیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحقمچھ کے علاقے ڈیگاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیل ملز کی اراضی پر قبضے:معاملہ استحقاق کمیٹی، وزیراعظم اور FIA کو بھجوایا جائیگا; پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
Next Article کراچی کے 7 اضلاع کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

IMF -حکومتی ملی بھگت: چوروں و اشرافیہ کوچھوڑ کرعوام سےبجلی پر721 ارب اضافی وصولی کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721…

August 8, 2023
پاکستاندنیا

حماس کی غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے پر آمادگی، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان سمیت تمام وزرائے خارجہ نے حماس کی جانب سے غزہ کا انتظام ایک عبوری فلسطینی…

October 5, 2025
پاکستان

پی ٹی آئی کی کوشش تھی کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے اور یہ سیاسی فائدہ اٹھاسکیں: عطا تارڑ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ مخصوص پروپیگنڈے کے تحت ملک کو 71ء والے حالات…

May 27, 2024
پاکستان

بولان میں ریلوےٹریک پر دھماکہ،بوگیاں گرپڑیں،8 افراد زخمی

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے لائن پر دھماکے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?