Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہورپر ڈاکوؤں کا راج: شاہدرہ میں واردات،مزاحمت پر 18 سالہ لڑکی اور دوکاندار جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہورپر ڈاکوؤں کا راج: شاہدرہ میں واردات،مزاحمت پر 18 سالہ لڑکی اور دوکاندار جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

لاہورپر ڈاکوؤں کا راج: شاہدرہ میں واردات،مزاحمت پر 18 سالہ لڑکی اور دوکاندار جاں بحق

Published April 6, 2024
Tags: 18 سالہ لڑکی سمیت دوکاندار جاں بحق 24 سالہ شہروز بٹ اور 17 سالہ انیقہ مسیح شاہدرہ ٹاون میں دودھ کی دکان پر واردات مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): شاہدرہ ٹاون میں دودھ کی دکان پر واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی سمیت دوکاندار جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے دودھ فروش کی دوکان پر واردات کی کوشش کی اور اس دوران دکاندار نے مزاحمت کی جس پر مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت 24 سالہ شہروز بٹ اور 17 سالہ انیقہ مسیح کے نام سے ہوئی ہے جبکہ لڑکی کا والد ذوالفقار مسیح زخمی ہوا ہے جسے شاہدرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ اپنے والد کے ساتھ دودھ لینے دکان پر آئی تھی جہاں وہ ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئی، پولیس اور فرانزک ٹیم نے شاہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

TAGGED:18 سالہ لڑکی سمیت دوکاندار جاں بحق24 سالہ شہروز بٹ اور 17 سالہ انیقہ مسیحشاہدرہ ٹاون میں دودھ کی دکان پر وارداتمزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان میں فائرنگ:سی ٹی ڈی اہلکار قتل
Next Article 111 سالہ برطانوی شہری جون الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

گردشی قرضے 3 کھرب ہوگئے:بجلی کمپنیاں صوبوں کو دینے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت ایک تجویز پر غور کررہی ہے جس کے تحت پاور تقسیم کرنے والی 10…

February 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

پشاور: 10 کروڑ تاوان کیلیے ٹرانسپورٹراور تاجراغوا ، آپریشن ذریعے آزاد

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور میں پولیس نے 10 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے ٹرانسپورٹ تاجر سمیت دو…

September 18, 2023
پاکستانکاروبار

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، 11 ہزار ملازمین میں‌تشویش

لاہور (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت…

August 23, 2024
پاکستانکاروبار

ایران سےبغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں:مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی…

May 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?