Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان میں فائرنگ:سی ٹی ڈی اہلکار قتل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان میں فائرنگ:سی ٹی ڈی اہلکار قتل
پاکستانتازہ ترین

باجوڑ میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ: اے ایس آئی شہید، ڈی آئی خان میں فائرنگ:سی ٹی ڈی اہلکار قتل

Published April 6, 2024
Tags: باجوڑ کی تحصیل ماموند باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے پولیس اہلکار شہید
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس کا اے ایس آئی شہید جبکہ اہلکار زخمی ہوا۔ایس پی بخت منیر نے اے ایس آٗئی بخت زادہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں کانسٹیبل زخمی ہوا ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اے ایس آئی بخت زادہ کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اے ایس آئی بخت زادہ شہید کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیر داخلہ نے زخمی کانسٹیبل احسان اللہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانگ میں نامعلوم افراد نے تھانہ بند کورائی کی پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کی جس میں سی ٹی ڈی اہلکار ظاہر شاہ موقع پر ہی شہید ہوگیا۔

پولیس اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے اطراف میں سرچ آپریشن کیے جارہے ہیں۔

TAGGED:باجوڑ کی تحصیل ماموندباجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکےپولیس اہلکار شہید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی میں مزید توڑ پھوڑکا امکان:پارٹی میں آستین کے سانپ لوگ ہیں؛ شہریار آفریدی
Next Article لاہورپر ڈاکوؤں کا راج: شاہدرہ میں واردات،مزاحمت پر 18 سالہ لڑکی اور دوکاندار جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پولیس،عدالت پرحملوں‘ کی تحقیقات کیلئے JIT بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پولیس اور عدالت پر ’مسلح جتھوں کے متشدد حملوں‘ کی تحقیقات کے لیے مشترکہ…

March 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی سیف سٹی پراجیکٹ؛ محفوظ شہری ماحول کیلیے ہماری کوششوں کو ظاہر کرتا ہے، وزیراعلیٰ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی سیف سٹی پراجیکٹ صرف کیمروں کے ذریعے…

August 14, 2023
پاکستانصحت

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ ڈریپ نے متعلقہ انجیکشن پر پابندی لگادی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک…

September 25, 2023
پاکستانکاروبار

کسٹمز کی کارروائی 7 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان ضبط

کراچی (ویب ڈیسک): کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ عملے نے میٹھادر میں کارروائی کرتے ہوئے 7 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل…

February 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?