Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلادیش انتخابات:عوامی لیگ کامیاب، شیخ حسینہ واجد 5 ویں مرتبہ وزیراعظم بنیں‌گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بنگلادیش انتخابات:عوامی لیگ کامیاب، شیخ حسینہ واجد 5 ویں مرتبہ وزیراعظم بنیں‌گی
دنیا

بنگلادیش انتخابات:عوامی لیگ کامیاب، شیخ حسینہ واجد 5 ویں مرتبہ وزیراعظم بنیں‌گی

Published January 8, 2024
Tags: Featured اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کیا ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد عوامی لیگ نے بڑی کامیابی حاصل کی
Share
SHARE

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): بنگلادیش کے عام انتخابات میں ایک بار پھر شیخ حسینہ واجد کی جماعت بڑے پیمانے پر کامیابی حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کیا جس کے بعد شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے بڑی کامیابی حاصل کی۔عوامی لیگ کی الیکشن میں کامیابی کے بعد شیخ حسینہ واجد کے پانچویں مرتبہ بنگلادیش کی وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے الیکشن میں 222 نشستیں حاصل کیں جب کہ انتخابات میں کسی دوسری سیاسی جماعت کے بجائے آزاد امیدواروں نے بڑے پیمانے پر کامیابی سمیٹی ہے اور 63 نشستیں حاصل کی ہیں۔

بنگلادیشی الیکشن کمیشن کے مطابق اس وقت ملک کی موجودہ اپوزیشن جماعت جتیا پارٹی نے 300 کے ایوان میں صرف 11 نشستیں ہی حاصل کی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد امیدوار کے طور پر کامیاب ہونے والے متعدد امیدوار ایسے ہیں جنہیں عوامی لیگ نے ٹکٹ کے لیے منتخب نہیں کیا تھا تاہم انہیں ایک ڈمی امیدوار کے طور پر الیکشن میں کھڑے ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔

واضح رہےکہ 76 سال کی شیخ حسینہ واجد 2009 سے بنگلادیش کی وزیراعظم ہیں جب کہ انہوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والے جماعتوں کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیا ہے۔

TAGGED:Featuredاپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کیاایک بار پھر شیخ حسینہ واجدعوامی لیگ نے بڑی کامیابی حاصل کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برطانوی جریدے میں شائع شدہ آرٹیکل عمران خان کی اپنی تحریر نہیں،جیل حکام
Next Article بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن بھی انتخابات جیت کر رکن پارلیمنٹ بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان بہتر سہولیات والے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 منتقل

اٹک (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان…

August 7, 2023
پاکستان

مورو کے قریب بس اور کار میں ٹکر ، مختیارکار کشمورکی فیملی کے 7 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک): مورو کے قریب کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں…

June 30, 2023
دنیا

حزب اللہ کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

حیفا- رمات - اسرائیل (ویب‌ڈیسک): حزب اللہ نے اس جنگ میں پہلی بار ستعمال کیے گئے راکٹوں سے سرحد سے…

September 23, 2024
پاکستانکاروبار

صارف 13 میگا واٹ بجلی استعمال کرتا ہے، قیمت 40 ہزار میگا واٹ کی ادا کرتا ہے: حکام این ٹی ڈی سی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیپرا میں جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت کے دوران بتایا گیا کہ…

August 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?