Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب
دنیا

کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

Published June 3, 2024
Tags: Featured شین بام اکتوبر 2024 کی پہلی تاریخ کو اپنے عہدے کا حلف لیں گی اور میکسیکو کا صدارتی منصب سنبھالیں گی۔ میکسیکو کا صدارتی منصب سنبھالیں گی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔میکسیکو کی آفیشل الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اتوار کو ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج یہ ظاہر کررہے ہیں کہ کلاڈیا شین بام 58 سے 60 فیصد تک ووٹ لے کر کامیابی حاصل کررہی ہیں۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شین بام کو اپنی کاروباری خاتون حریف زوشل گلویز پر 30 فیصد ووٹوں کی برتری حاصل ہے۔

انتخابات میں اپنی کامیابی پر شین بام نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آپ کو ناکام نہیں ہونے دونگی‘۔

رپورٹس کے مطابق شین بام توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی سائنسدان ہیں اور وہ میکسیکو سٹی کی سابقہ میئر بھی رہ چکی ہیں۔

شین بام اکتوبر 2024 کی پہلی تاریخ کو اپنے عہدے کا حلف لیں گی اور میکسیکو کا صدارتی منصب سنبھالیں گی۔

TAGGED:Featuredشین بام اکتوبر 2024 کی پہلی تاریخ کو اپنے عہدے کا حلف لیں گی اور میکسیکو کا صدارتی منصب سنبھالیں گی۔میکسیکو کا صدارتی منصب سنبھالیں گی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمودکو بری کردیا
Next Article بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو کو بہترین لڑکی قرار دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں آج پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان اور افغانستان…

October 24, 2023
دلچسپ و عجیب

2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌

لیما (ویب ڈیسک): شمال مشرقی پیرو میں ڈاکٹروں نے 2 سالہ لڑکے کی جان بچا لی جس نے کھیلتے ہوئے…

September 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم، تاجروں کو بھتے کی پرچیاں،دوکان پر فائرنگ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم ہوگئے اور دیدہ دلیری سے تاجروں کو بھتّے…

January 17, 2024
پاکستان

ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری ضروری ہے، اپیل زیرِ التوا ہو تو بھی گرفتاری سے بچاؤ ممکن نہیں؛سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک): ضمانت مسترد ہونے کے بعد فوری گرفتاری ضروری ہے، سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد…

July 25, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?