Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلہ دیش: تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بنگلہ دیش: تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی
دنیا

بنگلہ دیش: تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی

Published July 21, 2025
Tags: 19 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی Featured اعداد و شمار کی تصدیق بنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ
Share
SHARE

ڈھاکہ (ویب‌ڈیسک): بنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بی بی سی اور مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گِرنے سے کم از کم 19 افراد جاں بحق اور 100 کے قریب زخمی ہوگئے، بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے معاون خصوصی پروفیسر سید الرحمان نے اعداد و شمار کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں زیادہ تر افراد کو جھلسنے کی وجہ سے چوٹیں آئی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

بنگلہ دیشی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ ’ایئر فورس کا طیارہ ایف سیون بے جے آئی نے پیر کی دوپہر 1 بج کر 6 منٹ پر اڑان بھری مگر یہ پرواز فوری بعد بے قابو ہو گیا اور سکول کی عمارت سے جا ٹکرایا‘، ادھر بنگلہ دیش کی حکومت نے اس حادثے کے بعد منگل کو ملک میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے جب کہ بنگلہ دیشی حکومت کے قانونی مشیر پروفیسر آصف نے حادثے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ تربیتی طیارہ ڈھاکہ میں مائلسٹون سکول اور کالج کیمپس پر گِرا جہاں سے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ’ان کی آنکھوں کے سامنے جہاز سکول کی عمارت سے جا ٹکرایا اور جب یہ واقعہ پیش آیا اس وقت کیمپس میں طلباء کا امتحان چل رہا تھا، حادثے کے وقت طیارے میں آگ لگی ہوئی تھی اور یہ دیکھتے ہی دیکھتے کالج کی عمارت سے جا ٹکرایا، حادثے کے نتیجے مین ہونے والی ہلاکتوں اور زخمیوں میں کئی طلبہ کے والدین بھی شامل ہیں۔

TAGGED:19 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمیFeaturedاعداد و شمار کی تصدیقبنگلہ دیش میں تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کے پی میں سینیٹ انتخاب، مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت حکومت 4 اوراپوزیشن دو نشستوں پرکامیاب
Next Article ساحر لودھی سوشل میڈیاویڈیوزمیمز پر مہوش حیات کا کرارا جواب: تمسخر اڑانا ناانصافی ہے!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

’سوچا تھا بارڈر کراس‘ کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستانی نوجوان نصراللہ سے ملاقات کیلئے واہگہ سمیت تمام ازدواجی اور سماجی سرحدیں عبور کر کے پاکستان…

July 25, 2023
پاکستان

عمران خان سمیت کئی رہنماؤں کو جیل میں ڈال رکھا ہے، مگر ریاست چلانے والو! وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا؛ گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست نے بانی پی ٹی آئی عمران…

August 15, 2025
پاکستان

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل

(ویب ڈیسک ):پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ائیر ایمبولینس نے کام شروع کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

July 21, 2024
دنیا

امریکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لینڈنگ گیئرمیں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں کا ہنگامی انخلا

ڈینور- امریکا (ویب ڈیسک): امریکا کے شہر ڈینور میں طیارے کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگنے کے باعث مسافروں کو…

July 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?