Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے پی میں سینیٹ انتخاب، مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت حکومت 4 اوراپوزیشن دو نشستوں پرکامیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کے پی میں سینیٹ انتخاب، مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت حکومت 4 اوراپوزیشن دو نشستوں پرکامیاب
پاکستان

کے پی میں سینیٹ انتخاب، مراد سعید اور اعظم سواتی سمیت حکومت 4 اوراپوزیشن دو نشستوں پرکامیاب

Published July 21, 2025
Tags: Featured خیبرپختونخوا اسمبلی سینیٹ انتخاب نتائج آنے کا سلسلہ جاری
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخاب کے بعد غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پرووٹ ڈالے گئے اور اسمبلی کے تمام 145 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا۔پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق خواتین کی نشست پر پیپلزپارٹی کی امید وار روبینہ خالد کامیاب ہو گئیں جبکہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی کے امید وار اعظم سواتی اور جے یو آئی کے امید وار دلاور خان کامیاب قرار پائے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امید وار مراد سعید جنرل نشست پرجیت گئے، انہیں 26 ووٹ ملے۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے امید وار فیصل جاوید اور نورالحق قادری جنرل نشستوں پر کامیاب ہوگئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق فیصل جاوید کو 22 اور نورالحق قادری کو 21 ووٹ ملے۔

TAGGED:Featuredخیبرپختونخوا اسمبلی سینیٹ انتخابنتائج آنے کا سلسلہ جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلہ دیش سےشکست: قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کی وجہ پی ایس ایل ہے؛ راشد لطیف
Next Article بنگلہ دیش: تربیتی طیارہ کالج پر گرکر تباہ، 19 افراد جاں بحق 100 کے قریب زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ تریندنیا

پاکستانی سفارت خانے پر حملے آورمارے گئے؛ افغانستان کادعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک): افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے…

January 5, 2023
پاکستان

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، قمر زمان قائرہ

(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو…

May 11, 2024
پاکستانکاروبار

ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے…

May 4, 2024
کھیل

پاک-نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ڈرا، عوام کو ہٹلریاد آنے لگا

کراچی (نجات نیوز): سرفراز کی شاندار سنچری، پاک-نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ برابری پر ختم…

January 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?