Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا
پاکستانتازہ ترین

بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا

Published December 30, 2023
Tags: Featured بنوں میں کالعدم تنظیم گرلز اسکول ممباتی بارکزئی کوٹکہ لڑکیوں کے اسکول پر حملہ
Share
SHARE

بنوں (ویب ڈیسک): بنوں میں کالعدم تنظیم نے لڑکیوں کے اسکول پر حملہ کرکے سائنس لیب کو آگ لگادی۔پولیس کے مطابق بنوں کی تحصیل میریان میں واقعہ رات کی تاریکی میں پیش آیا جہاں شرپسندوں نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ممباتی بارکزئی کوٹکہ پر حملہ کیا اور اسکول کی سائنس لیب کا سارا سامان جلادیا۔

شرپسند عناصر اسکول سے شمسی پلانٹ سمیت دیگر سامان بھی ساتھ لےگئے اور دوبارہ اسکول کھولنے پر بھیانک نتائج کی دھمکی بھی دی۔

خیال رہےکہ موسم سرما کی چھٹیوں کی وجہ سے اسکول بند تھا، ڈی پی او بنوں کے مطابق ماضی میں بھی اس علاقے میں شرپسند 21 کے قریب اسکولوں کو بارودی مواد سے نقصان پہنچاچکے ہیں، حالیہ واقعےکی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredبنوں میں کالعدم تنظیمگرلز اسکول ممباتی بارکزئی کوٹکہلڑکیوں کے اسکول پر حملہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کاغذات نامزدگی: بلاول،آصف، فریال، شہباز،مریم کےمنظوراورفہمیدہ و ذوالفقار مرزا،سواتی اور ذلفی بخاری کےمسترد
Next Article سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

میری ٹائم زونز بل پر رد عمل؛ وفاق کو صوبائی ملکیت پر قبضہ کا کوئی حق نہیں

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سینیٹ میں پاکستان میری ٹائم زونز بل…

March 31, 2023
دلچسپ و عجیب

سونے کے ورق میں‌لپٹا 21 ہزار روپےمیں فروخت کیا جانیوالا برگر

فلیڈیلفیا (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک ریستوران 700 ڈالر قیمت کا ہیم برگر فروخت کر رہا ہے۔امریکی ریاست پینسلوینیا کے…

May 22, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نےکہا ہے کہ پاکستان میں وی پی این ابھی چل…

November 18, 2024
پاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری کی گفتگو کی بھی مبینہ آڈیو لیک

کراچی (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو…

March 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?