Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
پاکستان

سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

Published December 31, 2023
Tags: Featured آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک) : بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آواران کے علاقے مشکئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ برآمد ہوا، ٹھکانے کو تباہ کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز بلوچستان کا امن و استحکام سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

TAGGED:Featuredآئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میںسکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو جلادیا
Next Article تھرڈ امپائر کا کردار انسان سے آرٹیفشل انٹیلی جنس کو ملنے کی پیشگوئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والا اینڈیئن نسل کا ریچھ

سینٹ لوئی (ویب ڈیسک): امریکی چڑیا گھر سے فرار ہونے والے بھالو سے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے۔ یہ ایک اینڈیئن…

February 27, 2023
پاکستان

بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ نے سی او پی-29 کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ بین…

November 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

بغاوت پر اکسانے پر ریٹائرڈ میجراور کیپٹن کو پاک فوج نےسزا سنادی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی۔پاک…

November 25, 2023
دنیا

مصر کے مقتول صدر انور سادات کی طرح مجھے قتل کیاجاسکتا ہے؛ سعودی ولی عہد

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ…

August 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?