Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردی
پاکستان

بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردی

Published September 12, 2024
Tags: Featured ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ انہوں نے کہا کہ علی امین اپنی تقریر پر کھڑے ہیں اور پارٹی بھی ان کے ساتھ بھرپور انداز میں کھڑی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے انکشاف کیا تھا کہ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف وزعلی امین گنڈا پورکی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردی۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ملاقات کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے خودرابطہ کیاتھا جس میں صوبے کی سکیورٹی صورتحال اورسیاسی حالات پر بات ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ علی امین اپنی تقریر پر کھڑے ہیں اور پارٹی بھی ان کے ساتھ بھرپور انداز میں کھڑی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ختم کرنے کی جو بات کی ہے ،ان کا اشارہ علی امین گنڈا پور کی طرف ہوگا کیونکہ وہ ایک صوبے کے سربراہ ہیں مگر وہ بھی سیاسی بات چیت نہیں کرینگے۔
علی امین گنڈاپور نے ایک ادارے کے دفتر میں تقریرپر معذرت کی اور معافی مانگی: اعزاز سید کا دعویٰ

بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ متنازع تقریروں اورقراردادوں کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ سے تناؤ بڑھنے کےامکان کو رد نہیں کیاجاسکتا، وفاقی حکومت کا تومفاد ہی اسی میں ہے اوروہ چاہتی بھی یہی ہےکہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان یہ تناؤ بڑھے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے انکشاف کیا تھا کہ ’دو تین باتیں ہیں جن کو کلیئر کردوں کہ علی امین کو اغوا کرلیا گیا تھا، میری اطلاعات کے مطابق علی امین اپنی مرضی سے انہیں ایک طاقتور ادارے کے افسر کی طرف سے ٹیلی فون کال آئی تھی، اس کال کے جواب میں وہ کانسٹیٹوشن ایونیو کے اوپر دفتر ہے وہ وہاں پر گئے، ان کا قافلہ بھی وہاں پر تھا، مجھے جو اسلام آباد کے ذمہ دار لوگوں نے بتایاکہ ان کے موبائل لے لیے گئے تھے، اس میٹنگ کے اندر کی تفصیلات تو نہیں پتا چل سکی ہیں لیکن جو میں نے ان لوگوں سے بات سنی ہیں جو ویل انفارمڈ ہیں جو بڑی بڑی اونچی فصیلوں کے پیچھے ملاقاتیں ہوتی ہیں ان سے بھی آگاہ ہوتے ہیں‘۔

ان کا کہنا تھاکہ ’مجھے انہوں نے بتایا علی امین گنڈا پور وہ ناصرف یہ کہ ایک سرکاری ادارے یعنی خفیہ ادارے کے دفتر گئے بلکہ وہاں جاتے ساتھ اپنی جذباتی تقریر کی معذرت کی اور معافی بھی مانگی ہے، ان کی ملاقات کسی ایک افسر سے نہیں ہوئی، کم سے کم 3 سینیئر لوگ وہاں موجود تھے جن کے سامنے معافی مانگی ہے اور پھر اگلے لائحہ عمل پر بھی بات کی ہے تاہم یہ ضرور بتایا گیا ہے جو علی امین نے تقریر کی تھی اس کے اوپر ان سے افسوس کا اظہار یا ان احتجاج ضرور کیا گیا جس کے جواب میں معافی مانگی گئی ہے‘۔

TAGGED:Featuredان کا مزید کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہانہوں نے کہا کہ علی امین اپنی تقریر پر کھڑے ہیں اور پارٹی بھی ان کے ساتھ بھرپور انداز میں کھڑی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں نمائندہ خصوصی اعزاز سید نے انکشاف کیا تھا کہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور
Next Article غزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہید0
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جوبائیڈن نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا

واشنگٹن ڈی سی (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب پر الزام عائد کیا ہےکہ ویگنر گروپ کے…

August 24, 2023
دنیاکاروبار

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کی ملکیت کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ںٰیو یارک (ویب ڈیسک): دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم…

December 12, 2024
دنیا

بنگلادیش میں سول نافرمانی کی تحریک:مظاہرے 50 افراد ہلاک،یہ طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں؛ شیخ حسینہ- فوج عوام کیساتھ ہے؛ بنگلہ آرمی چیف

ڈھاکا (ویب‌ڈیسک): بنگلادیش میں طلبہ نے سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کر دیا اور اس دوران آج ہونے والے…

August 4, 2024
انٹرٹینمنٹ

ڈون اور دیوان نے ملکر لگائی تاج محل کے سامنے سڑک پر جھاڑو

کراچی (شوبز ڈیسک): ہولی وڈ اور بولی وڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی…

June 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?