Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہید0
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہید0
دنیا

غزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہید0

Published September 12, 2024
Tags: fe اسکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر ہونے والوں نے پناہ رکھی تھی، دریں اثنا اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ہیبرون، جنین
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):‌ غزہ: غزہ میں اسکول میں پناہ لیے ہوئے افراد پر اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 فلسطینی شہید ہو گئے۔الجزیرہ کے مطابق نصیرات کیمپ میں اسرائیلی جیٹ طیاروں نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام ایک اسکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر ہونے والوں نے پناہ رکھی تھی، حملے میں کم از کم 18 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔

سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 41 ہزار 84 افراد شہید اور 95 ہزار 29 زخمی ہو چکے ہیں۔

دریں اثنا اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ہیبرون، جنین، رام اللہ اور بیت لحم سے 30 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

TAGGED:feاسکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر ہونے والوں نے پناہ رکھی تھی،دریں اثنا اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ہیبرون، جنین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی پیر کی رات اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کی تصدیق کردی
Next Article عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کی حکومت سے وضاحت طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چلی کے جنگلات میں آگ بے قابو،23 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جس کے…

February 5, 2023
دنیاکاروبار

کم آمدنی والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف ناراض

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان نے کم آمدنی والے افراد کو…

March 21, 2023
دنیا

امریکی الیکشن، پاکستانی نژاد امریکی سعود انور چوتھی بار سینیٹر منتخب

(ویب ڈیسک ):امریکن پاکستانی سعود انور ریاست کنیکٹی کٹ کی سینیٹ کا مسلسل چوتھی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب…

November 7, 2024
دنیا

محض بیانات اور تقریریں کافی نہیں‘ مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کی تجویز

تہران (ویب ڈیسک)): قطر کے داارلحکومت دوحہ میں اسرائیلی حملے کے تناطر میں ایران نے کہا ہے کہ محض بیانات…

September 15, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?