Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلے باز شبمن گِل کی سارہ علی خان اور سارہ ٹنڈولکر سے آنکھ مچولی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بلے باز شبمن گِل کی سارہ علی خان اور سارہ ٹنڈولکر سے آنکھ مچولی
انٹرٹینمنٹ

بلے باز شبمن گِل کی سارہ علی خان اور سارہ ٹنڈولکر سے آنکھ مچولی

Published May 28, 2023
Tags: Featured سارہ علی خان اور شمن گِل کے حوالے سے ڈیٹنگ کی خبریں سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کو ڈیٹ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں گجرات ٹائٹنز کے لیے رنز کے انبار لگانے والے بلےباز شبمن گِل نے سارہ علی خان کو اَن فالو کردیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چھوٹے نواب کے نام سے مشہور بالی ووڈ کے سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور انڈین کرکٹر شبن گِل کے درمیان قریبی تعلقات تھے تاہم اطلاعات ہیں کہ دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر اَن فالو کردیا۔

اس سے قبل شبمن گِل اپنے آئیڈیل سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کو ڈیٹ کررہے تھے، وہ جب کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا حصہ تھے تو لیجنڈری بلےباز کی بیٹی نے انکی انسٹاگرام پوسٹ کو بھی لائیک کیا گیا تھا۔

دوسری جانب سارہ علی خان اور شمن گِل کے حوالے سے ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرتی رہیں جبکہ کئی مواقعوں پر دونوں ساتھ بھی دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے آئی پی ایل کے اس سیزن میں ابتک 16 میچز میں 800 سے زیادہ رنز بنائے ہیں، جس میں تین سینچریاں بھی شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredسارہ علی خان اور شمن گِل کے حوالے سے ڈیٹنگ کی خبریںسچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کو ڈیٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مشروط طور پر راضی
Next Article قیمتی فون پانی میں گرنے پر بھارتی افسر نے ڈیم خالی کرادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں اجلاس:تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے…

November 30, 2024
دلچسپ و عجیبکاروبار

جین مت کے پیروکار بھارتی ارب پتی بھنڈاری جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت، گجرات- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی…

April 16, 2024
کھیل

افغانستان سے انگلینڈ کی اپ سیٹ شکست، ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل دلچسپ ہوگئی

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ میں ہفتے کو پاکستان کی بھارت سے شکست اور پھر اتوار کے روز انگلینڈ کی…

October 16, 2023
پاکستان

پارلیمنٹ نےعدلیہ کے کہنے پر قانون و آئین سازی کرنی ہے تو پھرعدلیہ خود کرلے:اسپیکر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے اگر عدلیہ کے کہنے…

April 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?