Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا میں داڑھی مونچھ چیمپیئن شپ، تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکا میں داڑھی مونچھ چیمپیئن شپ، تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکا میں داڑھی مونچھ چیمپیئن شپ، تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

Published April 14, 2024
Tags: 20 فٹ اور 4 انچ لمبی کڑی بنائی Featured امریکا میں منعقد تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم داڑھی مونچھ کی قومی چیمپیئن شپ
Share
SHARE

فلوریڈا (ویب‌ڈیسک): امریکا میں منعقد ہونے والی داڑھی مونچھ کی قومی چیمپیئن شپ میں شریک افراد نے تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں منعقد ہونے والے اس سالانہ مقابلے کے شرکاء نے داڑھی، مونچھ اور جزوی داڑھی کی طویل کڑی بنا کر تین ریکارڈ اپنے نام کیے۔

ان افراد نے سب سے پہلے داڑھی کی طویل چین کے ریکارڈ کی کوشش کی۔ 86 افراد نے ایک دوسرے کے برابر میں کھڑے ہو کر داڑھیوں کو ایک ساتھ جوڑا اور 195 فٹ اور 3 انچ لمبی کڑی بنائی۔

اس سے قبل گزشتہ چیمپیئن شپ میں 150 فٹ طویل چین کا ریکارڈ بنایا گیا تھا۔

اس کے بعد منتظمین نے مونچھوں کی طویل چین کا ریکارڈ بنایا جس کے لیے 27 شرکاء نے مل کر 20 فٹ اور 4 انچ لمبی کڑی بنائی۔

آخر میں شرکاء نے جزوی داڑھی کی چین بنانے کا ریکارڈ قائم کیا جس میں 24 شرکاء 42 فٹ اور 8 انچ طویل چین بنائی۔

TAGGED:20 فٹ اور 4 انچ لمبی کڑی بنائیFeaturedامریکا میں منعقدتین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائمداڑھی مونچھ کی قومی چیمپیئن شپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلیں
Next Article ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کو جواب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی حکومت اڑن طشتریاں اور خلائی مخلوق چھپارہی ہے؛ سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکا کے ایک سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار ڈیوڈ گروش نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت…

July 27, 2023
پاکستان

کندھ کوٹ: الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکیج، 4 ملازمین جاں بحق

کشمور (ویب ڈیسک): تحصیل کندھ کوٹ کے الیکشن کمیشن آفس کے کمروں میں گیس لیکیج سے 4 ملازم جاں بحق…

January 10, 2024
دنیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن کا جذباتی الوداع

کراچی (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈن کی طرف سے وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد…

January 27, 2023
صحت

اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ کا استعمال بچوں میں بیماری کا باعث

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?