Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلیں
کھیل

محسن نقوی نے پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کرلیں

Published April 14, 2024
Tags: Featured چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہ کی تفصیلات
Share
xr:d:DAF-5cO4YUU:3,j:8275785319916509757,t:24030806
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ادارے میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کر لی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے بورڈ میں سیاسی اور سفارشی بھرتیوں کی فہرست کے علاوہ ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہ کی تفصیلات بھی طلب کر لیں، قواعد و ضوابط کے بغیر بھرتی ہونے والوں کی تعلیمی اسناد کو بھی چیک کرایا جائے گا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر ملازمین کا ریکارڈ مرتب کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور اگلے ہفتے اس حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں، اس سلسلے میں پی سی بی میں رائٹ مین فار رائٹ جاب کے فارمولے پر عمل کیا جائے گا اور لابنگ یا سفارشی کلچر کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ادارے میں اسمارٹ ٹیم اور اسمارٹ آپریشنز کے لیے فوری اقدامات کریں گے۔

TAGGED:Featuredچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقویسیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلبملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہ کی تفصیلات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران اسرائیل جنگ:پاکستان پر بھی اثرات ہونگے:ملیحہ لودھی؛صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں؛دفتر خارجہ
Next Article امریکا میں داڑھی مونچھ چیمپیئن شپ، تین گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کو ہائیکورٹ میں…

March 5, 2024
دنیا

عراق: کوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 50 افراد جاں بحق

کوت-عراق (ویب ڈیسک): عراق کے ایک شاپنگ مال میں آتشزدگی کے واقعے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر…

July 17, 2025
پاکستانکاروبار

پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کیجانب گامزن ہے؛ عالمی ماہر معیشت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی ماہر معیشت عاطف میاں نے پاکستانی معیشت کو بحران سے تباہی کی جانب گامزن قرار…

April 5, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

لبنان میں پیجر ڈیوائسز دھماکے: 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی؛ امریکہ کا تعلق نہیں؛ پینٹاگون- ذمہ دار اسرائیل ہے،سزا ضرور دیں گے؛ حزب اللہ

بیروت، واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے،…

September 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?