نیو ڈیرو (نجات نیوز): پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نو ڈیرو ہاؤس پہنچ گئے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی پندرہویں برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔