Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سکھر: جناح میونسپل اسٹیڈیم میں کوڈی کوڈی کے مقابلے کا انعقاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > سکھر: جناح میونسپل اسٹیڈیم میں کوڈی کوڈی کے مقابلے کا انعقاد
تازہ ترینکھیل

سکھر: جناح میونسپل اسٹیڈیم میں کوڈی کوڈی کے مقابلے کا انعقاد

Published December 26, 2022
Tags: ثقافتی کھیل، سکھر کی ٹیم سندھ اسپورٹس بورڈ، کوڈی کوڈی،
Share
SHARE

سکھر(نجات نیوز)سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے سندھ کوڈی کوڈی ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ نے سکھر کے جناح میونسپل اسٹیڈیم میں گھوٹکی اور سکھر کی ٹیموں کے درمیان کوڈی کوڈی کے مقابلے کا انعقاد کیا، سکھر کی ٹیم نے کھیل جیت کر گھوٹکی کی ٹیم کو شکست دی۔سندھ کوڈی کوڈی ویلفیئر نے دونوں ٹیموں کو ٹرافیاں، کپ اور نقد انعامات دئیے۔

اس موقع پر سندھ کوڈی کوڈی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی علی حسن شیخ، جنرل سیکریٹری محمد پناہ مہر اور دیگر نے کہا کہ کوڈی کوڈی سندھ کا ثقافتی کھیل ہے، جس کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے،

سندھ کوڈی کوڈی ویلفیئر ایسوسی ایشن تنظیم کا مقصد نوجوانوں کو قدیم کھیل کی طرف راغب کرنا ہے تاکہ آنے والی نسل ثقافتی کھیلوں کے بارے میں جان سکے۔انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم نے سکھر ڈویژن سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں کوڈی کوڈی ، ملھ اور ونجھ وٹی کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا .جس میں جیتنے والی اور رنر اپ ٹیموں کو نقد انعامات اور ٹرافیاں دی گئیں، جبکہ مہمانوں کو اجرک اور ٹوپیاں بھی پیش کی گئیں۔

TAGGED:ثقافتی کھیل،سکھر کی ٹیمسندھ اسپورٹس بورڈ،کوڈی کوڈی،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نئے صوبے بنانے، جاگیردارانہ نظام کے خلاف عوامی تحریک کا احتجاج
Next Article بلاول بھٹو زرداری نو ڈیرو ہاؤس پہنچ گئے، سخت سیکیورٹی انتظامات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

چوہدری انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے

مظفر آباد : (ویب ڈیسک): آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر چوہدری انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم منتخب ہو گئے۔ وزیر…

April 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

جیل سے رہائی کے بعد عمران خان سے ملنے والے 27 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور پولیس نے رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )عمران خان سے ملنے…

June 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پانچوں…

October 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار

لاہور (ویب‌ڈیسک): لاہور پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر ایک درجن سے زائد خواتین سمیت 29 ملزمان کو…

July 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?